Dr Tahira arif

  • Home
  • Dr Tahira arif

Dr Tahira arif health wellness and fitness gynecologist

lady doctor my Facebook account tharia Arif

Don't text me without permission kindly

لیڈی ڈاکٹر طاہرہ عارف
(1)

05/09/2026

True and Harsh reality

آپ لوگوں کا کیا حیال ہیں اس بارے میں ؟
یہ سچ ہیں یا جھوٹ؟

05/09/2026

Beshak

05/09/2026

*اے اللہ!*
جو لوگ پریشان ہیں اور تیری مدد کے طلبگار ہیں انکی مشکلوں کو ختم کر دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

04/09/2026

جو بھی کاپی(copy) کیا ہوا ہے
بغیر Cheating کے Comment کریں 😂😂😉

04/09/2026

پاکستان میں رہنے کے لیے ایک میڈل کلاس فیملی کو monthly کتنا انکم ہونا چاہیے؟؟

😜

Tharia Arif اگر کسی  کو کسی بھی قسم کا مسلئہ ہے تو میسنجر پر میسج کریں  جیسہ.1- موٹاپا 2- ماہواری وقت پہ نا ہونا3- ماہوا...
04/09/2026

Tharia Arif
اگر کسی کو کسی بھی قسم کا مسلئہ ہے
تو میسنجر پر میسج کریں
جیسہ.
1- موٹاپا
2- ماہواری وقت پہ نا ہونا
3- ماہواری میں درد کا ہونا
4- لیکوریا کا مسئلہ
5- شرمگاہ کا کالا ھو جانا
6- جسم پہ غیر ضروری بال نکلنا
7- وزن زیادہ یا کم کرنا
8- حمل نا ٹھہرنا
9- بریسٹ کا سائز زیادہ یا کم کرنا
10- لٹکے ہوئے بریسٹ کو ٹائیٹ کرنا
11- پریگننسی کے مطابق کچھ پوچھنا ہو
12- عورتوں جنسی امراض
13-بڑھتے پیٹ یا کو لہے کا علاج
14- خارش کا علاج
15- بے اولادی یا انڈوں کا نا بننا
16- کنواراپن دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے
17- شوہر کا بیوی میں انٹرسٹ نا ہونا
18- سکس کا مسلئہ
19- انڈوں کا نا بننا
24-کم عمر میں ہی جسم کا ڈھلک جانا۔۔۔
25-ویجینا انفکشن
26: کسی بھی طرح خشکی دور نہ ہونا
27: ہارمون کا مسلئہ
28:حمل کے دوران یا ڈلیوری کے بعد پیٹ پہ نشان ۔۔۔
29جو لیڈیز بڑھتے ہوے پیٹ سے یا کو لہے سے پریشان ہیں
30 جن کی اولاد نہیں ہورہی
31کیا اپ کے شوہر آپ کو سکون نہیں دے سکتے

نوٹ.بیماری کا نمبر لکھ کے میسنجر پر میسج کریں اور دیسی ٹپس فری میں حاصل کریں
ٹپس لینے کیلے مجھے انبکس مسیج کریں۔

لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً ، تمہارا مذہب کیا ہے ؟تم نے روزہ رکھا ؟تم نے عبادت کی ؟لوگوں...
03/09/2026

لوگوں سے وہ سوال نہ کرو جو خدا نے انسانوں سے کرنے ہیں مثلاً ،
تمہارا مذہب کیا ہے ؟
تم نے روزہ رکھا ؟
تم نے عبادت کی ؟
لوگوں سے وہ سوال کرو جو انسان کو انسان سے کرنے چاہیے مثلاً ،
کیا تمہیں کوئی پریشانی ہے ؟
کیا تمہیں کچھ چاہیے ؟
کیا تم نے کھانا کھایا؟

آپ کس بیماری سے لڑ رھے ھیں ؟شاید میں آپ کی مدد کر سکوں ۔۔۔👍برائے مہربانی آپ لوگوں کے کمنٹس بہت زیادہ ہیں بیماری لکھ کر م...
03/09/2026

آپ کس بیماری سے لڑ رھے ھیں ؟
شاید میں آپ کی مدد کر سکوں ۔۔۔👍

برائے مہربانی آپ لوگوں کے کمنٹس بہت زیادہ ہیں بیماری لکھ کر میسنجر پر میسج کریں ڈائرکٹ

یہ ننھا سا بچہ Huikang ہے، جو 2009 میں چین میں پیدا ہوا۔پیدائش کے وقت اس کے چہرے پر ایک نایاب پیدائشی نقص تھا۔ اس کے منہ...
02/09/2026

یہ ننھا سا بچہ Huikang ہے، جو 2009 میں چین میں پیدا ہوا۔

پیدائش کے وقت اس کے چہرے پر ایک نایاب پیدائشی نقص تھا۔ اس کے منہ کے دونوں طرف سے کانوں تک دو بڑے clefts تھے، جس کی وجہ سے ایسا لگتا تھا جیسے اس نے کوئی ماسک پہن رکھا ہو۔ اسی لیے ظالم دنیا نے اسے "Mask Boy" کہنا شروع کر دیا۔ :
اس کی ماں Yi اس وقت صرف 23 سال کی تھی۔ وہ بتاتی ہے کہ جب پہلی بار اپنے بیٹے کو دیکھا تو وہ بالکل ٹوٹ گئی۔ حمل کے دوران 3 الٹراساؤنڈ اور ڈوپلر ٹیسٹ ہوئے تھے، لیکن کسی میں بھی یہ مسئلہ نظر نہیں آیا تھا۔

دادی نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ اس بچے کو چھوڑ دو، لیکن ماں نے صاف انکار کر دیا۔ اس نے کہا "ہم ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟"

صرف بیماری نہیں، لوگوں کے طعنے بھی اس خاندان کے لیے ایک عذاب بن گئے تھے۔ لوگ کھلم کھلا ان کا مذاق اڑاتے تھے۔

لیکن پھر جب Huikang کی کہانی میڈیا پر آئی تو سب کچھ بدل گیا۔ پورے چین سے لوگوں نے ہمدردی اور مدد بھیجی۔ لوگوں نے تقریباً £40,000 کی امداد جمع کی تاکہ اس کا علاج ہو سکے۔

2010 میں Changsha کے ایک ہسپتال میں اس کے دو بڑے آپریشن ہوئے۔ ڈاکٹروں نے نہایت مہارت سے اس کے چہرے کے ٹشوز کو دوبارہ جوڑا اور وہ mask جیسی شکل ختم کر دی۔

آپریشن کامیاب رہے۔ Huikang کو ایک نئی، نارمل زندگی جینے کا موقع ملا۔

ڈاکٹروں نے بتایا کہ جیسے جیسے وہ بڑا ہوگا، اسے چیک اپ اور شاید جوانی میں مزید سرجری کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ اسی لیے اس کے خاندان نے اسے میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ کیا تاکہ وہ سکون سے بڑا ہو سکے۔

یہ کہانی ایک ماں کی ہمت، دنیا کی بے رحمی، اور انسانیت کی محبت کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔ ❤️

Address

Mussfha Abu Dhabi

Telephone

+923319854473

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Tahira arif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business?

Share