Brother of layyah

Brother of layyah ہم آپکواپنےپیج پرخوشآمدیدکہتےہیں۔پیج کوفالوکریں آگےشیئرضرور کریں

31/05/2026

سمیر سے ہی شادی کروں گی نہیں تو کھمبے سے کود جاونگی۔۔۔۔😀

31/05/2026

میں مدعیہ ہوں۔۔۔۔ لیہ ای کامرس ود احد سکینڈل کی۔۔۔
مجھےپولیس نےانصاف نہیں دیا۔۔۔
کیسا انصاف ۔۔؟؟؟؟
وہی سٹوری وہی سکرپٹ۔۔۔وہی ڈائیلاگ۔۔۔۔ پہلے سب ٹھیک ٹھاک چل رہا تھا پھر چند ماہ بعد خیال آیا کہ غلط ہوتا رہا۔۔۔
اس نے صرف یہ کہا بس میں مدعیہ ہوں اس کیس کی ۔۔۔ ہاں اب یاد آیا مجھے انصاف تھوڑا ملا۔۔۔۔
اگر وہ غلط تھے تو محترمہ تم بھی دودھ کی دھلی نہیں۔اپنی عمر دیکھ یہ کوئی بغیررضامندی والی کہانی نہیں اگر ان کو سزا ملنی چاہئے تو تم بھی برابر کی حقدار ہو

Honor Layyah 💐🌹🌺
16/05/2026

Honor Layyah 💐🌹🌺

03/05/2026

بہو کے کارنامے سسر کا صف

22/03/2026

پنجاب پولیس بغیر ٹکٹ کے شو سے مستفید ہورہی 🥰۔

15/02/2026

ٹریفک پولیس کاخوف بھاگنے پر موٹرسائکل گرگئی ٹانگ ٹوٹ گئی

21/01/2026

مردہ ہوگیا زندہ

21/01/2026

فتح پور چکنمبر 268 ٹی ڈی اے میں زمین کے تنازعے پر 2 گروپوں میں جھگڑا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
مریم نواز صاحبہ ⚖️

19/01/2026

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر صاحب جنید کے ولیمہ پر 💖💖

14/01/2026

لیسکو واپڈا آفیسر نے بجلی کے بل کی درستگی کیلئے خاتون سےناجائز پیشکش 😭
غریب عوام کہاں جائے، کس کے در پر جائیں۔۔مہنگائی کی ماری عوام بھاری بلوں کی ستائی عوام ..خدا کو حاضر و ناظر جان کرخود احتساب کریں۔۔ کیا یہ مرد برا ہے یا یہ نظام۔۔۔۔ بل کےبدلے لوگ عزتیں بیچنے پرمجبور کیوں ۔۔۔۔

Address

Layyah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brother of layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share