19/08/2026
ہم جو سانس لیتے ہیں، اس میں موجود آکسیجن ہمارے خون تک کیسے پہنچتی ہے؟ 🫁
اس مختصر ویڈیو میں آسان انداز میں دیکھیں کہ پھیپھڑے، Alveoli اور خون مل کر آکسیجن کو پورے جسم تک کیسے پہنچاتے ہیں۔
اس ویڈیو میں آپ جانیں گے:
🔹 سانس پھیپھڑوں تک کیسے پہنچتی ہے؟
🔹 Alveoli کیا ہوتے ہیں؟
🔹 آکسیجن خون میں کیسے شامل ہوتی ہے؟
🔹 خون آکسیجن کو پورے جسم تک کیسے پہنچاتا ہے؟
اگر آپ کو Health Facts, Human Body اور Medical Knowledge کی ایسی معلوماتی ویڈیوز پسند ہیں تو چینل کو Subscribe کریں۔ ❤️