12/01/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کرتا ہوں سب بھائی خیریت سے ہوں گے ۔جی بالکل یہ اوریجنل جو بیمالک میں نان چنے والا ہوتا تھا۔ وہ اب اب بالکل قریب اپ کے پاس بوادی شرع تماین پر ہے ۔پشاوری کباب کے پاس ۔
لہذا جس بھائی نے یہ تصویر لگایا اور جو یہ اس نے نان چنے کا یہ تصویر لگائی تو مہربانی کر کے اپ وہ کوالٹی اور کوانٹٹی اپ کے پاس نہیں ہے جو فرن نان چنے والے کے پاس ہے وہ ٹیسٹ اپ کے پاس نہیں ہے جو فرم نان چنے والے کے پاس ہے تو لہذا اپ اس کو بالکل ہٹا دیجئے مہربانی ہوگی کیونکہ مجھے اگے جانے کی ضرورت زیادہ نہ پڑے
شکریہ
nan chna bwadi
Send a message to learn more