08/03/2025
اطلاع عام
گلگت بلتستان ہوم کیئر سروس نے عورتوں کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے ایک اہم طبی اقدام اٹھایا ہے جس کے تحت معروف گائناکالوجسٹ ڈاکٹر قندیل زہرا اپنی خدمات فراہم کریں گی تاکہ معیاری اور مستند علاج بآسانی دستیاب ہو۔یہ جدید طبی مرکز مین چوک دنیور بگروٹ مارکیٹ کے سامنے واقع ہے اور عوام کے لیے قابل رسائی ہے 10مارچ سے باقاعدہ او پی ڈی کا آغاز ہوگا جہاں روزانہ دوپہر 2 سے 4 بجے تک مریضوں کا معائنہ کیا جائے گا۔یہ اقدام عورتوں کی بہتر صحت کے لیے ایک اہم پیش رفت ہے گلگت بلتستان ہوم کیئر سروس کے اس انقلابی اقدام سے فائدہ اٹھائیں اور اپنی ماؤں بہنوں کو معیاری علاج فراہم کریں
عورتوں کی صحت کے لیے اہم طبی اقدام!
ڈاکٹر قندیل زہرا گلگت کی مشہور (گائناکالوجسٹ) اب آپ کے شہر میں دستیاب ہیں۔
📍 مقام: بالمقابل بگروٹ مارکیٹ مین چوک دنیور گلگت۔
🗓️ آغاز: 10 مارچ۔
🕓 اوقات: دوپہر 2 سے شام 4 بجےتک۔
اپنی ماؤں بہنوں کو معیاری علاج فراہم کریں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں!
For more information
03174728537
03554335100