26/08/2026
تمام عاشقانِ رسول ﷺ کو
عید میلادُ النبی ﷺ کی پُرنور خوشیاں مبارک ہوں۔
🤲 اللہ تعالیٰ ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے اور ہمیں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤍
ﷺ