19/08/2026
🏥 ورلڈ ہوپ میڈیکل سنٹر، ایبٹ آباد
بلمقابل حبیب بنک ایوب میڈیکل کمپلیکس
اعلیٰ معیار کا علاج، تجربہ کار اور ماہر ڈاکٹروں کی زیرِ نگرانی جدید طبی سہولیات۔
👨⚕️ ڈاکٹر فیضان بنارس
کنسلٹنٹ نیفرو لوجسٹ
گردوں کے امراض، گردے کی پتھری، پیشاب میں خون یا پروٹین، گردوں کی کمزوری، ڈائیلاسس اور گردوں سے متعلق دیگر پیچیدہ بیماریوں کا جدید علاج۔
👨⚕️ ڈاکٹر عزیز الرحمن
کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹ
جلد، بالوں اور ناخنوں کے امراض، ایکنی، الرجی، خارش، چنبل، بالوں کا گرنا، داغ دھبے اور جلد کے دیگر مسائل کا جدید علاج۔
👨⚕️ ڈاکٹر محمد اصغر
کنسلٹنٹ ریمیٹولوجسٹ
جوڑوں کا درد، گٹھیا، ریمیٹائڈ آرتھرائٹس، اوسٹیو آرتھرائٹس، پٹھوں کا درد، لوپس اور دیگر ریمیٹولوجیکل بیماریوں کا ماہر علاج۔
✨ تجربہ • مہارت • جدید سہولیات • بہترین طبی رہنمائی
📍 ورلڈ ہوپ میڈیکل سنٹر، ایبٹ آباد
📞 رابطہ: 03345644428