Regional Director General Health Services Hazara at Abbottabad

Call Contact the business

Regional Director General Health Services Hazara at Abbottabad male

Activity Report – Monthly EPI Review MeetingDate: 21 August 2026District: AbbottabadVenue: DHDC Hall ATH, AbbottabadActi...
21/08/2026

Activity Report – Monthly EPI Review Meeting

Date: 21 August 2026
District: Abbottabad
Venue: DHDC Hall ATH, Abbottabad
Activity: Monthly EPI Review Meeting

Key Observations

- A Monthly EPI Review Meeting was held to review routine immunization performance, field activities, reporting, and ongoing HPV microplanning.

- The meeting was attended by EPI Technicians, EPI Supervisors/DSVs/FSVs, and the Communication Officer.

- The Regional Director General Hazara, Dr. Ali Khan Jadoon, attended the meeting, reviewed key programmatic areas, and provided guidance for improving immunization performance.

- The RDG Hazara emphasized that HPV microplanning must be based on accurate, validated, and complete data, with proper identification and mapping of all eligible girls, schools, communities, and other relevant target populations.

- The RDG emphasized that the district must work towards achieving the 95% routine immunization coverage benchmark.

- 100% community/geographical coverage should be ensured.

- The ongoing HPV microplanning activity must receive the highest priority, with particular emphasis on the quality, accuracy, and completeness of microplans.

- All supervisors and vaccinators should closely monitor their respective areas and take immediate corrective action where gaps are identified.

Dr. Ali Khan Jadoon
Regional Director General Health Services, Hazara

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ کا دورہ بٹگرام19 اگست 2026ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ ڈویژن علی خان جدون...
20/08/2026

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ کا دورہ بٹگرام

19 اگست 2026

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ ڈویژن علی خان جدون نے بٹگرام کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال بٹگرام اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کا معائنہ کیا۔

دورے کے دوران ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام ڈاکٹر گل شہزادہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر بٹگرام شہزاد گل کے ہمراہ ہسپتال کے مختلف شعبہ جات، ایمرجنسی اور مختلف وارڈز کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ہسپتال میں ادویات، طبی مشینری، اسٹاف کی دستیابی اور عوام کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گل شہزادہ نے ریجنل ڈائریکٹر جنرل کو ہسپتال میں عوام کو فراہم کی جانے والی طبی خدمات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ ریجنل ڈائریکٹر جنرل نے حالیہ دنوں میں ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹگرام کی سروسز میں بہتری لانے پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

بعد ازاں ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس بٹگرام کا بھی دورہ کیا، جہاں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر شہزاد گل نے انہیں مختلف ورٹیکل ہیلتھ پروگرامز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

ریجنل ڈائریکٹر جنرل نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے بالخصوص ڈینگی اور ملیریا کی روک تھام کے لیے تمام ضروری حفاظتی اور انسدادی اقدامات مؤثر انداز میں جاری رکھنے کی ہدایت کی۔

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے محکمہ صحت کی کارکردگی کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہوزٹ رپورٹمقام: کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال، مانسہرہتاریخ: 14 اگست — یومِ آزادیموضوع: ہ...
14/08/2026

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ

وزٹ رپورٹ

مقام: کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال، مانسہرہ
تاریخ: 14 اگست — یومِ آزادی
موضوع: ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا دورہ اور جائزہ

یومِ آزادی کے موقع پر ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ، ڈاکٹر علی خان جدون کی جانب سے کنگ عبداللہ ٹیچنگ ہسپتال، مانسہرہ کا دورہ کیا گیا۔ دورے کے دوران چیف HSRU ڈاکٹر اعجاز شاہ اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر جواد سواتی بھی موجود تھے۔

جشنِ آزادی کے سلسلے میں پیڈز وارڈ، ڈائلائسز یونٹ اور ایم ایس آفس میں یومِ آزادی کے کیک کاٹے گئے، جس میں ہسپتال کے طبی و انتظامی عملے نے بھرپور شرکت کی۔

دورے کے دوران ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا گیا، جن میں ایمرجنسی، شعبہ اطفال (Peads)، میڈیسن و ایکوپمنٹ اسٹور اور ڈائلائسز یونٹ شامل تھے۔ ایمرجنسی میں ادویات اور متعلقہ اسٹاف کی موجودگی کا جائزہ لیا گیا۔ پیڈز ڈیپارٹمنٹ میں بچوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور علاج معالجے کے انتظامات کا معائنہ کیا گیا، جبکہ میڈیسن و ایکوپمنٹ اسٹور میں ادویات، طبی سامان اور دیگر ضروری اشیاء کی دستیابی و انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔

ڈائلائسز یونٹ کے خصوصی دورے کے دوران مریضوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات، ڈائلائسز مشینری اور یونٹ کے مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ یونٹ میں 15,000 ڈائلائسز کیسز مکمل ہونے کی خوشی میں کیک کاٹا گیا۔ اس موقع پر ڈائلائسز یونٹ کے اسٹاف کی بہترین کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں انہیں تعریفی شیلڈز بھی پیش کی گئیں۔

دورے کے اختتام پر ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ KATH ڈاکٹر جواد سواتی اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو خصوصی طور پر سراہا۔ انہوں نے کہا کہ مختصر عرصے میں ہسپتال کی طبی سہولیات اور سروسز میں نمایاں بہتری، مریضوں کو بہتر خدمات کی فراہمی اور ادارہ جاتی نظم و نسق کو مؤثر بنانے میں MS KATH اور ان کی ٹیم کی محنت، مؤثر نگرانی اور قائدانہ صلاحیتیں قابلِ تحسین ہیں۔

انہوں نے ہسپتال کے تمام طبی و انتظامی عملے کی خدمات، محنت اور بہترین کارکردگی کو بھی سراہا اور مزید بہتری کے لیے اسی جذبے کے ساتھ کام جاری رکھنے کی امید ظاہر کی۔

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز
ہزارہ ڈویژن

خدا کرے میری ارضِ پاک پر اترےوہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔ 🇵🇰تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک!ریجنل ڈائریکٹر جنرل ...
14/08/2026

خدا کرے میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔ 🇵🇰

تمام اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک!
ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ، ڈاکٹر علی خان جدون نے اپنے دفتر میں اسٹاف کے ہمراہ شجرکاری کر کے جشنِ آزادی منایا۔ 🌱🇵🇰

Clean & Green Pakistan🤲

‏وطن سے محبّت ایمان کا حصّہ ہے‏اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان تا قیامت رہے، آمین‏⁦‪  🇵🇰
13/08/2026

‏وطن سے محبّت ایمان کا حصّہ ہے
‏اللہ پاک سے دعا ہے کہ پاکستان تا قیامت رہے، آمین

‏⁦‪ 🇵🇰

Standardized format of NOC for posting transfer of Doctors & Allied health staff
08/08/2026

Standardized format of NOC for posting transfer of Doctors & Allied health staff

Implementation of two year Rotation Policy..
08/08/2026

Implementation of two year Rotation Policy..

میڈیکل آفیسرز ڈینٹل سرجنز اور نرسز آرڈرزہزارہ ڈویژن
07/08/2026

میڈیکل آفیسرز ڈینٹل سرجنز اور نرسز آرڈرز
ہزارہ ڈویژن

DHIS-2 Quarterly Review Meeting📅 Date: 6th August 2026📍 Venue: Hotel One, AbbottabadThe DHIS-2 Quarterly Review Meeting ...
06/08/2026

DHIS-2 Quarterly Review Meeting

📅 Date: 6th August 2026
📍 Venue: Hotel One, Abbottabad

The DHIS-2 Quarterly Review Meeting was held today at Hotel One, Abbottabad. The meeting was attended by Dr. Ahmed Faisal (ADG M&E), Dr. Saad (DD M&E), Qasim Shah (DD DHIS), District Health Officers, DHIS Coordinators, and Data Entry Operators. The Regional Director General Health Services, Hazara Division Dr. Ali Khan Jadoon, also participated and appreciated the participants' commitment to strengthening the quality and timely reporting of health data.

Regional Director General Health Services Hazara Division

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ، ڈاکٹر علی خان جدون نے اتوار 26 جولائی 2026 کو آر ایچ سی نتھیا گلی کا اچانک دورہ ک...
27/07/2026

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ، ڈاکٹر علی خان جدون نے اتوار 26 جولائی 2026 کو آر ایچ سی نتھیا گلی کا اچانک دورہ کیا۔

دورے کے دوران تمام عملہ اور ایمرجنسی اسٹاف ڈیوٹی پر موجود پایا گیا۔ ایمرجنسی سمیت تمام ضروری ادویات دستیاب تھیں، جبکہ مرکز کی صفائی ستھرائی بھی تسلی بخش پائی گئی۔

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ نے ہدایت کی کہ عملے کی حاضری، ایمرجنسی ادویات کی مسلسل دستیابی، ڈیوٹی روسٹر پر سختی سے عمل درآمد اور صفائی کے موجودہ معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔

ریجنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز ہزارہ ڈویژن

Address

DHDC Office Ayub Teaching Hospital Abbottabad
Abbottabad

Telephone

+923158000520

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regional Director General Health Services Hazara at Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Regional Director General Health Services Hazara at Abbottabad:

Shortcuts

Share