31/08/2026
🛡️بچوں کو ہیپاٹائٹس سے محفوظ رکھیں 💙
حفاظتی ویکسین، صفائی کا خیال اور صاف پانی و خوراک ہیپاٹائٹس سے بچاؤ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
👨⚕️ Dr. Haroon Ur Rashid
بچوں کی صحت اور بہتر مستقبل کے لیے احتیاط کو اپنی ترجیح بنائیں۔ ✨
#ہیپاٹائٹس #ویکسین