Rehman General Clinic

Rehman General Clinic OPD
SVD
Laboratory
Nebulization
Pharmacy
INDOOR

21/10/2024
فری میڈکل کیمپ ڈاکٹر عتیق الرحمٰن یاسمین پبلک سکول بنگلہ یاسمین بروز اتوار
12/10/2024

فری میڈکل کیمپ
ڈاکٹر عتیق الرحمٰن
یاسمین پبلک سکول بنگلہ یاسمین
بروز اتوار

06/10/2024

OPD
SVD
Laboratory
Nebulization
Pharmacy
INDOOR

خوشخبری  خوشخبریاھل علاقہ کیلئے خوشخبریمورخہ 30 ستمبر 2024بروز سوموار دن 11 بجے تا2 بجے تک الفرید کمرشل مارکیٹ میں رحمن ...
28/09/2024

خوشخبری خوشخبری
اھل علاقہ کیلئے خوشخبری
مورخہ 30 ستمبر 2024
بروز سوموار دن 11 بجے تا2 بجے تک
الفرید کمرشل مارکیٹ میں رحمن جزل کلینک
پر فری آئی کیمپ لگایاجا رہا ہے جس میں
آنکھوں کے مایہ ناز سرجن
ڈاکٹر رفعت عابد کلاچی صاحب
مریضوں کا مفت معائنہ کریں گے
03447914215
03085668115

موسمیاتی تبدیلی انسانی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ :دنیا کی سلامتی کو پیشِ نظر مسائل کے علاوہ بڑھتی ہوئی موسمیاتی تبدیلی ای...
08/09/2024

موسمیاتی تبدیلی انسانی صحت کے لئے کتنی نقصان دہ :

دنیا کی سلامتی کو پیشِ نظر مسائل کے علاوہ بڑھتی ہوئی موسمیاتی تبدیلی ایک اہم خطرہ ہے جس کا حل ضروری ہے۔ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اقوام متحدہ کے خصوصی پینل کی رپورٹ میں تشویش کا اظہار کیا گیا کہ اگر گلوبل وارمنگ کے بڑھتے ہوئے اثرات کو روکنے کی کوشش نہیں کی گئی تو مزید خطرات درپیش ہوں گے۔ماحولیاتی تبدیلی انسانی صحت کو مختلف طریقوں سے متاثر کر سکتی ہے جو کچھ یوں ہیں:
حشرات کی پیداوار میں اضافہ
ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت اور فضا میں نمی کے تناسب میں اضافہ مچھروں اور دیگر حشرات کی افزائش نسل کے لئے بہتر ماحول فراہم کرتا ہے، اس وجہ سے ان کے ذریعے پھیلنے والی بیماریوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

موسمیاتی تبدیلی دنیا بھر میں نہ صرف حشرات کی تقسیم کو متاثر کرتی ہے بلکہ ان میں موجود وائرس کی تعداد بیماریوں کے خطرات میں بھی اضافہ کرتی ہے۔
آلودہ پانی سے انفیکشن
درجہ حرارت اور بارشوں میں اضافہ خصوصاً گرمیوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے آلودہ پانی کے ذریعے دیگر انفیکشن کے پھیلاؤ میں اضافہ ہو سکتا ہے۔علاوہ ازیں اس بات کا بھی اندیشہ ہے کہ کرہ ارض کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت سیلاب اور طوفانوں سے مزید تباہی لائے گا۔

ذہنی امراض میں اضافہ
ماحولیاتی تبدیلی حیران کن طور پر ذہنی صحت سے وابستہ مسائل میں اضافے کا باعث بھی بنتی ہے، ایک تحقیق کے مطابق پانچ برس میں درجہ حرارت میں صرف ایک ڈگری اضافے سے ذہنی امراض میں 2 فیصد اضافہ ہوا تھا۔نیچر کلائمیٹ چینج کی تحقیق کے مطابق فی مہینہ ایک ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ خودکشی کی شرح میں 0.68 فیصد اضافے کی وجہ ہے، ایک اندازے کے مطابق 2050 تک درجہ حرارت میں اضافہ 14 ہزار افراد کی خودکشی کی وجہ ہو گا۔

سانس کی بیماریوں میں اضافہ
اکثر سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ فضا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی موجودگی گلوبل وارمنگ کی ذمہ دار ہے جو ہوا کے ذریعے پھیپڑوں میں داخل ہو کر سانس کی بیماریوں کا باعث بنتی ہیں۔علاوہ ازیں فضائی آلودگی کی وجہ سے دمہ، پھیپڑوں اور دل کے امراض میں بھی اضافہ ہوا ہے۔

Address

Ahmedpur Sial
35090

Telephone

+923085668115

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehman General Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rehman General Clinic:

Share