HOPE NICU

HOPE NICU HOPE NICU
save life of precious baby
hope and dream of parents zahor medical complex near THQ hospital puran shangla

💙 HOPE NICU 👶🏻جہاں ننھی سانسوں کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح ہے۔✨ 24/7 NICU Care✨ Emergency Service✨ Newborn & Pediatric C...
22/08/2026

💙 HOPE NICU 👶🏻
جہاں ننھی سانسوں کی حفاظت، ہماری اولین ترجیح ہے۔
✨ 24/7 NICU Care
✨ Emergency Service
✨ Newborn & Pediatric Care
Hope for Every Little Life 💙
📞 0349-9090030

👶 جدید NICU سہولیات🩺.                              Neonatal & Pediatric Care🚑 24/7 ایمرجنسی سروس❤️ محفوظ، معیاری اور برو...
21/08/2026

👶 جدید NICU سہولیات
🩺. Neonatal & Pediatric Care
🚑 24/7 ایمرجنسی سروس
❤️ محفوظ، معیاری اور بروقت نگہداشت
— ننھی زندگیوں کے لیے، امید کا مضبوط سہارا

21/08/2026

With Health+ – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Children specialist and neonatologist
18/08/2026

Children specialist and neonatologist

18/08/2026
جنرل فزیشن ڈاکٹر ریاض احمد نے ظہور میڈیکل کمپلیکس میں اپنے کلینک کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ڈاکٹر ریاض احمد پیر سے جمعہ ...
18/08/2026

جنرل فزیشن ڈاکٹر ریاض احمد نے ظہور میڈیکل کمپلیکس میں اپنے کلینک کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ڈاکٹر ریاض احمد پیر سے جمعہ تک صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک مریضوں کا معائنہ کریں گے

ڈاکٹر ریاض احمد ظہور میڈیکل کمپلیکس کے آغاز سے ہی بطور منیجنگ ڈائریکٹر بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کی کلینک سروسز کے آغاز کے بعد اب مریضوں کو معمول کے طبی معائنے اور مختلف امراض کے علاج کے لیے سوات یا دیگر اضلاع جانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ڈاکٹر ریاض احمد شوگر، بلڈ پریشر، معدہ، دل، سینہ، دمہ، جوڑوں اور ہڈیوں، گردے، اعصاب، مرگی، فالج، سر درد، کالا یرقان، بانجھ پن، بخار، ڈینگی اور جنسی امراض سمیت مختلف بیماریوں کی تشخیص اور علاج کریں گے

ڈاکٹر ریاض احمد کا تعلق ضلع بونیر سے ہے اور وہ 11 سال سے زائد عرصے تک تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پورن میں ایم ایس، ڈی ایم ایس اور میڈیکل آفیسر کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں

مقامی حلقوں کے مطابق ڈاکٹر ریاض احمد انتہائی خوش اخلاق، ملنسار اور عوام دوست شخصیت ہیں، جبکہ وہ شعبۂ طب میں اپنی خدمات انسانیت کی خدمت کے جذبے کے ساتھ انجام دے رہے ہیں

گائناکالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر شائستہ ابرار ہر روز🕘 صبح 9:00 بجے تا 🕑 دوپہر 2:00 بجے📍 ظہور میڈیکل کمپلیکس، پورن میں او پی ڈی کر...
14/08/2026

گائناکالوجسٹ لیڈی ڈاکٹر شائستہ ابرار ہر روز
🕘 صبح 9:00 بجے تا 🕑 دوپہر 2:00 بجے
📍 ظہور میڈیکل کمپلیکس، پورن میں او پی ڈی کریں گی۔
✅ جدید الٹراساؤنڈ کی سہولت موجود
✅ ماہر امراضِ نسواں، زچہ و بچہ
✅ بانجھ پن (Infertility) کا علاج
✅ ماہواری کی بے قاعدگی کا علاج
✅ بچہ دانی کی رسولی کا علاج
✅ نارمل ڈیلیوری اور آپریشن (C-Section)
🚑 ایمرجنسی کی صورت میں 24 گھنٹے طبی خدمات اور آپریشن کی سہولیات موجود ہیں۔
📞 رابطہ نمبر: 03451521926
HOPE NICU
Zmc Puran
Tariq Ahmad Khan
T M C Puran

— آپ کے ننھے فرشتوں کی محفوظ نگہداشت کا مرکز جہاں ننھی سانسوں کو ملے خصوصی توجہ، ماہر نگہداشت اور محبت بھرا ماحول۔🏥 جدید...
14/08/2026

— آپ کے ننھے فرشتوں کی محفوظ نگہداشت کا مرکز
جہاں ننھی سانسوں کو ملے خصوصی توجہ، ماہر نگہداشت اور محبت بھرا ماحول۔
🏥 جدید NICU سہولیات
👨‍⚕️ بچوں اور نوزائیدہ بچوں کی خصوصی نگہداشت
🚑 24 گھنٹے ایمرجنسی سروس
💙 وقت پر علاج، بہتر نگہداشت، روشن امید
— جہاں ہر ننھی زندگی ہمارے لیے قیمتی ہے۔
HOPE NICU
Zahoor Medical Complex Puran
Zmc Puran
Health+

14/08/2026

چلڈرن سپیشلسٹ
ڈاکٹر سالم الرحمان کل بروز ہفتہ
ظہور میڈیکل کمپلیکس آلوچ پورن میں مریضوں کا معائینہ کریں گے

24/7 Emergency services available
09/08/2026

24/7 Emergency services available

Address

Aloch

Telephone

+923499090030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HOPE NICU posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share