Home Health Care Provider

Home Health Care Provider Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Home Health Care Provider, Medical and health, Attock City.

20/08/2026

السلام علیکم محترم احباب آج جمعہ مبارک ھے سورہ کہف کی تلاوت اور درود شریف کی کثرت کا اہتمام فرمائیں اور مجھے بھی اپنی مخلص دعاؤں میں یاد رکھیں ۔

13/08/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ محترم احباب آج جمعہ مبارک ھے سورہ کہف کی تلاوت اور درود شریف کی کثرت کا اہتمام فرمائیں ۔

30/07/2026

_*السلام علیکم محترم احباب آج جمعہ مبارک ھے سورہ کہف کی تلاوت اور درود شریف کی کثرت کا اہتمام فرمائیں ۔*_

25/07/2026

اسلام وعلیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
ہر کام کے پیچھے اللہ پاک کی کوئ نہ کوئ مصلحت ہوتی ہے اور اگر کوئی بھی کام آپ کی زندگی میں اس رب عظیم کی مرضی کے بنا نہیں ہو سکتا
بے شک ھمارا رب سب سے بہترین کارساز ہے
پرسکون ہو جائیں کیونکہ وہ عطا کرنا جانتا ہے۔
یا اللہ پاک ہمیں کامل یقین و ایمان سے نواز دے ہر قسم کی مشکلات، پریشانی اور غم سے حفاظت فرما اور عافیت اور رزق حلال عطا فرما۔ اور اپنے شکرگزار بندوں میں شامل فرما
آمین یا رب العالمین
صبح بخیر زندگی

17/07/2026

السلام علیکم محترم احباب آج جمعہ مبارک ھے سورہ کہف کے تلاوت اور درود شریف کی کثرت کا اہتمام فرمائیں۔

27/06/2026

Assalam o alaikum mohtram dosto kasay ho SB mjy b apni mukhlis duain Mai yad rakha karain please.

18/06/2026

السلام علیکم محترم احباب آج جمعہ مبارک ھے سورہ کہف کی تلاوت اور درود شریف کی کثرت کا اہتمام فرمائیں۔

15/05/2026

السلام علیکم محترم احباب آج جمعہ مبارک ھے سورہ کہف کی تلاوت اور درود شریف کی کثرت کا اہتمام فرمائیں اور مجھے بھی اپنی مخلص دعاؤں میں یاد رکھیں۔

04/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ محترم احباب
الحمدللہ کل میں حج پہ روانہ ہو رہا ھوں حدیث مبارکہ کا مفہوم ھے حاجی اپنے لئے اور جس کے لیے مغفرت کی دعا کرے وہ قبول ھوتی ھے
اے اللہ پاک میں اپنے لئے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی معافی چاہتا ھوں اور اپنے گھر والوں خاندان والوں دوست احباب محلے دار علاقے والوں اپنے ملک کے رھنے والوں جاننے والوں اور جنہوں نے دعا کا کہا جنہوں نے نہیں کہا آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک آنے والے تمام اہل ایمان مومنین مومنات مسلمین مسلمات جن سے میرا تعلق ھے جنہیں میں جانتا ہوں جنہیں نہیں جانتا اور وہ ایل ایمان ہیں جنہوں نے میرے ساتھ اچھا کیا اور وہ بھی جنہوں نے برا کیا جو مجھے جانتے ہیں اور جو نہیں جانتے سب کے لیے مغفرت مانگتا ھوں ھم نادان ہیں جلد باز ہیں ناشکرے ہیں اے اللّہ ھم سب کو معاف فرما کر اپنے حبیب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کو خوش فرما تمام امت کو معاف فرما ھمیں ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جائیں تو ھم سے راضی ہو جا اور ھمیں اپنی عطا سے مغفرت سے راضی کر دے ھم تیرے بندے ہیں تجھ پہ ہی ایمان رکھتے ہیں ھمیں اپنے دین پہ چلنے والا بنا دے
آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین

Address

Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Health Care Provider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share