17/12/2025
سلاجیت ایک نیچرل پہاڑوں کا گوند ہے
میڈیکل ریسرچ سے ثابت ہوا ہے کہ سلاجیت میں 60 سے 80 فیصد Fullvic Acid پایا جاتا ہے ، جو ایک پاورفل اینٹی آکسیڈنٹ ہے جو کہ ہر وقت کی تھکاوٹ کو دور کرتا ہے , بھول جانے کی بیماری کو ٹھیک کرتا ہے یاداشت اور فوکس کو بہتر کرتا ہے ، بوڑھا نہیں ہونے دیتا، سکن کو ہائیڈریٹ رکھتا ہے جھریاں نہیں پڑنے دیتا، ہارٹ ہیلتھ کے لیے بہتر ہے،کولیسٹرول لیول کو بہتر کرتا ہے،نزلہ زکام سے بچاتا ہے قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے،
خواتین جو بار بار بیمار ہو جاتی ہیں ان کے لیے بہت مفید ہے ،جوڑوں کے درد اور سوزش کے لیے بہت بہتر ہے ،بلڈ شوگر منیجمنٹ اور ویٹ مینجمنٹ کے لیے بہتر ہے ،جنسی زندگی بہتر کرتا ہے ،ٹیسٹوسٹیرون اور سپرم کوالٹی بہتر کرتا ہے۔
لیکن یہ سب فوائد تب ہونگیں جب آپ خالص سلاجیت استعمال کریں گے
استعمال:- چاول کے دانے کے برابر روانہ گرم دودھ کے ساتھ یا شہد کے ساتھ لیا جاسکتا ہے ۔