20/09/2026
دل کی شریانیں کھولنے والا قہوہ
ھوالشافی!!!
سبز چاۓ 10 گرام
سونف 10 گرام
الاٸچی خورد 10 گرام
دار چینی 10 گرام
پودینہ خشک 10گرام
بادیان خطاٸ 10گرام
تیز پات 10 گرام
تخم میتھی 10 گرام
گورکھ پان 3 گرام
سفوف بنالیں۔۔۔ْ
پانچ گرام سفوف لے کر آدھا کلو پانی میں ڈال کر ہلکی آگ پر ابالیں۔ جب پانی تین کپ رہ جاۓ تو دن میں تین بار قہوہ چینی یا شہد ملا کر پی لیں۔ اور ساتھ خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا اور دوالمسک معتدل استعمال کریں۔.
*ﷲ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو*
دعاؤں کا طلبگار
ڈاکٹر وحکیم عبدالباسط خان
فاضل طب و جراحت(نیشنل کونسل فار طب اسلام آباد)
ڈاکٹر آف فلاسفی (Ph.D) منیجمنٹ سائنسز
واٹس ایپ 03005881093