Hakeem Salman Dawakhana & Pansar Store

Hakeem Salman Dawakhana & Pansar Store Hakeem Salman Dawakhana and Pansaar Store serves humanity with health tips and treatment for the better matters of life.

We provide clean,hygienic and fresh items. We deal in every type of original,pure and fresh pansar items at low prices.

24/08/2026
مردانہ اعتماد — اپنی شخصیت، اپنی طاقت، اپنا اعتمادکیا آپ اپنی ازدواجی زندگی میں پہلے سے زیادہ پُراعتماد محسوس کرنا چاہتے...
24/08/2026

مردانہ اعتماد — اپنی شخصیت، اپنی طاقت، اپنا اعتماد

کیا آپ اپنی ازدواجی زندگی میں پہلے سے زیادہ پُراعتماد محسوس کرنا چاہتے ہیں؟ 💪

اپنی صحت اور توانائی کا خیال رکھنا مرد کی مجموعی فٹنس کا اہم حصہ ہے۔

✅ مردوں کے لیے خصوصی 💪
✅ استعمال میں انتہائی آسان
✅ مناسب قیمت
✅ گھر بیٹھے آرڈر کی سہولت
✅ پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب ہے

📲 آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔

حکیم سلمان دواخانہ اینڈ پنسار سٹور
03046822741

ہسٹیریا (Hysteria) کیا ہے؟ہسٹیریا، مریض کی ایک ایسی کنڈیشن ہے جس میں عموما دورے پڑتے ہیں اور بہت ساری ایسی نفسیاتی علاما...
23/08/2026

ہسٹیریا (Hysteria) کیا ہے؟

ہسٹیریا، مریض کی ایک ایسی کنڈیشن ہے جس میں عموما دورے پڑتے ہیں اور بہت ساری ایسی نفسیاتی علامات ظاہر ہوتی ہیں جس پر مریض کا کوئی اختیار نہیں ہوتا۔ اہم بات یہ ہے کہ ایسی علامات حقیقی ہوتی ہیں، مریض جان بوجھ کر ادا نہیں کر رہا ہوتا۔

بہت سارے لوگ اس کو مرگی کے دورے یا آسیب سمجھتے ہیں لیکن ایسا نہیں ہے۔ عموما یہ بیماری شادی شدہ اور غیر شادی شدہ عورت میں پائی جاتی ہے۔

علامات:

• شدید خوف یا گھبراہٹ
• بے چینی
• نیند کے مسائل
• ڈپریشن یا مسلسل ذہنی دباؤ
• اردگرد کی دنیا غیر حقیقی محسوس ہونا
• ہر کسی سے لڑائی کرنا
• ہر کسی پر چیخنا چلانا

ہسٹیریا کے لیے تیار کردہ ہماری دوا آج ہی منگوائیں اور ہسٹیریا سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پائیں۔

✅ استعمال میں انتہائی آسان
✅مناسب قیمت
✅ گھر بیٹھے آرڈر کی سہولت
✅ پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب ہے

📲 آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔

الحمدللہ! ہمارا مطب نسل در نسل گزشتہ 60 سالوں سے انسانیت کی خدمت کرتا آ رہا ہے۔ اگر آپ یا آپ کی فیملی میں کوئی بھی اس مسئلے سے پریشان ہے تو فکر کرنا چھوڑیے ابھی اپنا آرڈر بُک کریں۔

حکیم سلمان دواخانہ اینڈ پنسار سٹور
03046822741

🌷 صاف اور خوبصورت جلد کی طرف ایک قدم 🌷صاف اور نکھرا ہوا چہرہ نہ صرف آپ کی شخصیت کو پرکشش اور دلکش بناتا ہے بلکہ دوسروں ک...
21/08/2026

🌷 صاف اور خوبصورت جلد کی طرف ایک قدم 🌷

صاف اور نکھرا ہوا چہرہ نہ صرف آپ کی شخصیت کو پرکشش اور دلکش بناتا ہے بلکہ دوسروں کی توجہ بھی حاصل کرتا ہے۔

✔️ کیا آپ کے چہرے پر بار بار دانے نکلتے ہیں؟ 😔
✔️ بار بار دانے نکلنے سے کیا آپ تنگ آ چکے ہیں؟ 😔
✔️ کیا دانوں کے بعد رہ جانے والے داغ دھبے آپ کی جلد کی خوبصورتی کو متاثر کر رہے ہیں؟ 😔
✔️ کیا کیل مہاسے اور داغ دھبے آپ کی خوبصورت مسکراہٹ چھپا رہے ہیں؟ 😔

اپنی جلد کی مناسب نگہداشت کی طرف قدم بڑھائیں۔ ہماری دوا آج ہی منگوائیں اور اس پریشانی سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پائیں۔

✅ استعمال میں انتہائی آسان
✅مناسب قیمت
✅ گھر بیٹھے آرڈر کی سہولت
✅ پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب ہے

📲 آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔

الحمدللہ! ہمارا مطب نسل در نسل گزشتہ 60 سالوں سے انسانیت کی خدمت کرتا آ رہا ہے۔ اگر آپ یا آپ کی فیملی میں کوئی بھی اس مسئلے سے پریشان ہے تو فکر کرنا چھوڑیے ابھی اپنا آرڈر بُک کریں.

حکیم سلمان دواخانہ اینڈ پنسار سٹور
03046822741

🌿 بواسیر کی تکلیف کو نظر انداز نہ کریں!🌿بواسیر خونی ہو یا بادی، دونوں صورتوں میں تکلیف اور پریشانی کا باعث بنتی ہے۔ انسا...
18/08/2026

🌿 بواسیر کی تکلیف کو نظر انداز نہ کریں!🌿

بواسیر خونی ہو یا بادی، دونوں صورتوں میں تکلیف اور پریشانی کا باعث بنتی ہے۔ انسان کو رفعِ حاجت کے دوران تکلیف، خارش یا جلن، سوجن یا بے آرامی جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بواسیر کے لیے تیار کردہ ہماری دوا آج ہی منگوائیں اور بواسیر سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا پائیں۔

✅ استعمال میں انتہائی آسان
✅مناسب قیمت
✅ گھر بیٹھے آرڈر کی سہولت
✅ پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب ہے

📲 آرڈر کے لیے ابھی ان باکس کریں یا واٹس ایپ کریں۔

الحمدللہ! ہمارا مطب نسل در نسل گزشتہ 60 سالوں سے انسانیت کی خدمت کرتا آ رہا ہے۔ اگر آپ یا آپ کی فیملی میں کوئی بھی اس مسئلے سے پریشان ہے تو فکر کرنا چھوڑیے ابھی اپنا آرڈر بُک کریں.

حکیم سلمان دواخانہ اینڈ پنسار سٹور
03046822741

"خاموش قاتل (Silent Killer)"آج ہم ایک ایسی بیماری کا ذکر کریں گے جسے "خاموش قاتل" بھی کہا جاتا ہے۔ جی ہاں! آپ نے صحیح سن...
14/08/2026

"خاموش قاتل (Silent Killer)"

آج ہم ایک ایسی بیماری کا ذکر کریں گے جسے "خاموش قاتل" بھی کہا جاتا ہے۔

جی ہاں! آپ نے صحیح سنا *"خاموش قاتل"*

فائبرڈز (Fibroids) یا رسولیاں ایک ایسی بیماری ہے جو خواتین کو اندر سے دیمک کی طرح کھاتی ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہ اس قدر بڑھ جاتی ہیں کہ خواتین میں حمل کے ٹھہراؤ میں رکاوٹ بنتی ہیں۔ بچہ دانی میں رسولیوں کا ہونا حمل کے ٹھہراؤ میں رکاوٹ کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود حمل کو ضائع کرنے کا بھی سبب بنتا ہے۔

رسولیوں کو آپریٹ کر کے نکالنا ایک ایسا عمل ہے جس میں خدانخواستہ اگر زیادہ بلیڈنگ (Bleeding) ہو جائے تو بچہ دانی کو نکالنے کا اندیشہ لاحق ہو جاتا ہے۔

ہماری طبی ریسرچ کے مطابق رسولیوں کو بغیر آپریٹ کیے ختم کیا جا سکتا ہے جس سے رسولیوں کے خاتمے کے ساتھ ساتھ بچہ دانی بھی محفوظ رہتی ہے۔

الحمدللہ! ہمارا مطب نسل در نسل گزشتہ 60 سالوں سے انسانیت کی خدمت کرتا آ رہا ہے۔ اگر آپ یا آپ کی فیملی میں کوئی بھی خاتون اس مسئلے سے پریشان ہے اور ہر وقت فکر مند رہتی ہے تو فکر کرنا چھوڑیے ابھی ہمارے مطب پر رابطہ کریں اور مکمل رازداری کے ساتھ اپنے مسئلے کا حل لیں۔

حکیم سلمان دواخانہ اینڈ پنسار سٹور
03046822741

“Marriage Is My Right”Getting married is a natural desire for all men and women. However, some people may feel anxious o...
11/08/2026

“Marriage Is My Right”

Getting married is a natural desire for all men and women. However, some people may feel anxious or hesitant about marriage due to certain underlying personal, psychological, or physical issues. Many parents may not understand why their son or daughter feels uncomfortable with the idea of marriage. If parents notice some of the following signs in their children, they should talk to them openly about their mental and physical well-being.

Signs:

☆ Becoming irritated when marriage is mentioned

☆ Giving unrealistic explanations or excuses regarding marriage

☆ Becoming angry when a relative asks about marriage

☆ Leaving a gathering as soon as marriage is discussed

☆ Locking themselves in their room after attending a wedding function

If you or your children wish to seek treatment for any underlying health concerns, please contact our clinic.

Alhamdulillah! Hakim Salman Dawakhana & Pansar Store has been serving humanity for the past 60 years, continuing a family tradition of service across generations.

*"شادی میرا حق"* رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا ہر مرد و عورت کی خواہش ہوتی ہے مگر وہیں پر کچھ لوگ کسی پوشیدہ مرض کی وجہ سے ...
11/08/2026

*"شادی میرا حق"*

رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا ہر مرد و عورت کی خواہش ہوتی ہے مگر وہیں پر کچھ لوگ کسی پوشیدہ مرض کی وجہ سے شادی کے نام پر گھبراتے ہیں اور ٹال مٹول کرتے ہیں۔ بہت سارے والدین یہ بات سمجھ ہی نہیں پاتے کہ ان کا بیٹا / بیٹی شادی کے نام سے گھبراتے کیوں ہیں۔ اگر والدین اپنے بچوں میں دی گئی چند علامات دیکھیں تو فورا ان کی ذہنی اور جسمانی حالت کے متعلق ان سے گفتگو کریں۔

*علامات:*

☆ بچوں کا شادی کے نام پر چڑ جانا
☆ شادی کے نام پر غیر حقیقی وضاحتیں دینا
☆ کسی رشتہ دار کے سوال کرنے پر غصہ کا اظہار کرنا
☆ شادی کا ذکر ہوتے ہی محفل سے اٹھ کر چلے جانا
☆ کسی بھی شادی کے فنکشن کے بعد خود کو کمرے میں بند کر لینا

اگر آپ اپنا یا اپنے بچوں کے پوشیدہ امراض کا علاج کروانا چاہتے ہیں تو ہمارے مطب سے رابطہ کریں۔ الحمدللہ! ہمارا مطب نسل در نسل گزشتہ 60 سالوں سے انسانیت کی خدمت کرتا آ رہا ہے۔

حکیم سلمان دواخانہ اینڈ پنسار سٹور
03046822741

Address

Branch 1:Opposite To Medical College, Sabzahzaar Colony, Main Jalwala Road, Bahawalnagar. . . . . . Branch 2: Opposite To Fifth Avenue Near Railway Phaatak Main Chishtian Road Bahawalnagar
Bahawalnagar

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923046822741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Salman Dawakhana & Pansar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share