RDC All medical facilities

الحمدللہ!رشید ڈائیگناسٹک سینٹر میں اب مریضوں کی سہولت کے لیے آن لائن رزلٹ رپورٹ سسٹم متعارف کر دیا گیا ہے۔اب آپ اپنی لیب...
25/03/2026

الحمدللہ!

رشید ڈائیگناسٹک سینٹر میں اب مریضوں کی سہولت کے لیے آن لائن رزلٹ رپورٹ سسٹم متعارف کر دیا گیا ہے۔

اب آپ اپنی لیب رپورٹ گھر بیٹھے آسانی سے دیکھ اور ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس کے لیے صرف آپ کو اپنا Case ID اور Password استعمال کرنا ہوگا۔

🌐 ویب سائٹ:
www.rdcpk.com

اس سہولت کے فوائد:
✅ لیب آئے بغیر رپورٹ حاصل کریں
✅ اپنی رپورٹ کسی بھی وقت آن لائن دیکھیں
✅ رپورٹ آسانی سے ڈاؤن لوڈ کریں
✅ تیز، محفوظ اور جدید سروس

رشید ڈائیگناسٹک سینٹر ہمیشہ مریضوں کو بہتر اور جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

25/02/2026
20/12/2025

Address

Bahawalpur

Telephone

+923136811565

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RDC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share