DR Naeem Malik Consultant Orthopedic

DR Naeem Malik Consultant Orthopedic All problems related to orthopedic and trauma.

03/09/2026

68 سالہ خاتون روڈ ٹریفک حادثے کا شکار ہوئیں، جس کے نتیجے میں ان کے دائیں گھٹنے کے جوڑ میں فریکچر ہو گیا۔
کم سے کم چیرا لگا کر کامیاب آپریشن کیا گیا۔
یہ آپریشن سے پہلے اور آپریشن کے بعد کے ایکسرے ہیں۔
الحمدللہ! آپریشن کو ایک ماہ گزر چکا ہے اور ہڈی جڑنا شروع ہو گئی ہے۔ مریضہ کے دائیں گھٹنے کے جوڑ کی مکمل حرکت (Full ROM) بحال ہے اور واکر کی مدد سے وزن ڈال کر چلنا بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
ایک اور فریکچر فکس، ایک اور کامیاب سرجری۔ الحمدللہ!
اپوائنٹمنٹ کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ/DM کریں:
0324 6920430

تین سالہ بچہ روڈ ٹریفک حادثے کے بعد ہمارے پاس لایا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں بچے کی دائیں ٹانگ کی ٹیبیا اور فائبولا کی ہڈی...
31/08/2026

تین سالہ بچہ روڈ ٹریفک حادثے کے بعد ہمارے پاس لایا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں بچے کی دائیں ٹانگ کی ٹیبیا اور فائبولا کی ہڈیوں میں فریکچر ہو گیا تھا۔
علاج سے پہلے کا ایکسرے ہے، جس میں فریکچر واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔
بچے کا ایم یو اے، یعنی بے ہوشی میں ہڈیوں کو درست پوزیشن میں لانے کا عمل کیا گیا، اور اس کے بعد کاسٹ لگا دیا گیا۔
علاج کے بعد کے ایکسرے ہیں، جن میں ہڈیوں کی بہتر پوزیشن دیکھی جا سکتی ہے۔ الحمدللہ بچے کا علاج کامیابی سے مکمل کیا گیا

Enjoy the videos and music you love, upload original content, and share it all with friends, family, and the world on YouTube.

27/08/2026

الحمدللہ! 55 سالہ مریض ہمارے پاس ایکسیڈنٹ کے بعد آیا، جس کے نتیجے میں اس کی دائیں ٹانگ کی ہڈی فریکچر ہوگئی تھی۔ جدید کیمرہ تکنیک کی مدد سے دائیں ٹانگ کا کامیاب آپریشن کرکے راڈ ڈالا گیا۔ الحمدللہ مریض بالکل خیریت سے ہے اور آپریشن کے اگلے ہی دن اسے چلوا دیا گیا۔
بہترین آرتھوپیڈک علاج اور مشورے کے لیے واٹس ایپ: 03246920430پر رابطہ کریں۔
کلینکس: سرجی کیئر ہسپتال، ویلکم چوک بہاولپور • سٹی ہسپتال، کہروڑ پکا — بروز منگل و جمعہ • جتیال ہسپتال، دنیاپور — بروز جمعہ۔

26/08/2026

23/08/2026

ساٹھ سالہ خاتون کو حادثے کے نتیجے میں ٹانگ کے نچلے حصے کی ہڈی میں فریکچر ہوا، جس کو کامیابی کے ساتھ پلیٹ کے ذریعے فکس کیا گیا۔ الحمدللہ آپریشن کامیاب رہا اور مریضہ کی حالت تسلی بخش ہے۔

بروقت تشخیص، درست جراحی منصوبہ بندی اور جدید تکنیک—بہتر بحالی کی جانب اہم قدم۔

11/07/2026

. "

ACL یعنی Anterior Cruciate Ligament گھٹنے کے اندر ایک اہم رباط ہوتا ہے جو گھٹنے کو استحکام دیتا ہے، خاص طور پر گھومنے او...
24/04/2026

ACL یعنی Anterior Cruciate Ligament گھٹنے کے اندر ایک اہم رباط ہوتا ہے جو گھٹنے کو استحکام دیتا ہے، خاص طور پر گھومنے اور آگے پیچھے حرکت کے دوران۔ جب یہ رباط پھٹ جائے (اکثر کھیلوں یا چوٹ کی وجہ سے)، تو گھٹنا غیر مستحکم ہو جاتا ہے، جس کے علاج کے لیے ACL reconstruction surgery کی جاتی ہے۔

2 years old child had right sided DDH ,which was operated with open reduction and pelvic osteotomy.
30/07/2025

2 years old child had right sided DDH ,which was operated with open reduction and pelvic osteotomy.

17/08/2024

27 year old male presented with RTA with distal humerus fracture,bicolumn fixation was done ,now patient is doing well
Alhamdullilah.

Address

Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 18:00 - 21:00
Wednesday 18:00 - 21:00
Thursday 18:00 - 21:00
Saturday 18:00 - 21:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DR Naeem Malik Consultant Orthopedic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share