31/05/2026
✨ صرف وزن نہیں... اصل مسئلہ کہیں اور بھی ہو سکتا ہے! ✨
اگر آپ کو:
🔸 ہر وقت تھکاوٹ رہتی ہے
🔸 پیٹ پھولا پھولا محسوس ہوتا ہے
🔸 ہارمونز کا مسئلہ ہے
🔸 جلد پر دانے یا بے رونقی ہے
🔸 وزن کم نہیں ہو رہا
🔸 یا بار بار میٹھا کھانے کا دل کرتا ہے
تو صرف ڈائٹنگ کافی نہیں!
🌿 جسم کو اندر سے سپورٹ دینا بھی ضروری ہے۔ جب لیور بہتر کام کرے اور جسم کا نظام متوازن ہو تو فرق آہستہ آہستہ خود نظر آنے لگتا ہے۔
💚 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، کیونکہ ایک صحت مند ماں، بیوی اور عورت ہی گھر کی اصل طاقت ہوتی ہے۔
👇 کمنٹ میں بتائیں: آپ کو سب سے زیادہ کون سی پریشانی رہتی ہے؟ 1️⃣ تھکاوٹ 2️⃣ ہارمونل ایشوز 3️⃣ پیٹ کی خرابی 4️⃣ وزن
🌿💚