10/11/2024
آیئےسوا لاکھ مرتبہ درودِ پاک ﷺ کے ودر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں
مورخہ ۱۳ نومبر بروز بدھ ، بعد از نمازِ مغرب
شاہجہاں میرج ہال نزد امتیاز میگا مال ، بہاولپور
(خواتین اور فیملیز کے لئے پردے کا خصوصی اہتمام ہوگا، انشااللہ)
محفلِ درودِ پاکﷺ
کثرتِ درودﷺ کا اہتمام کس لئے؟
آئیے ہم درود پڑھتے ہیں
بھول کر غم درود پڑھتے ہیں
کثرتِ درودﷺ - میں سنتِ الٰہی کی پیروی ہے
کثرتِ درودﷺ - میں انبیا علیھم السّلام، اہلبیت اطھارؑ، صحابہ کرامؓ اور اولیا اللہ ؒ کی اتباع ہے
کثرتِ درودﷺ - میں ہمارا اعزاز ہے
کثرتِ درودﷺ - میں گناہوں کی معافی ہے
کثرتِ درودﷺ - میں مسائل کا حل ہے
کثرتِ درودﷺ - میں بیماریوں سے شفا ہے
کثرتِ درودﷺ - میں رحمتوں کا نزول ہے
کثرتِ درودﷺ - میں دل کا سکون ہے
کثرتِ درودﷺ - میں روحانی و مادی ترقی ہے
کثرتِ درودﷺ - میں تمام خزانے پوشیدہ ہیں
کثرتِ درودﷺ - میں ہمارا اتحاد و اخلاص پوشیدہ ہے
آیئےسوا لاکھ مرتبہ درودِ پاک ﷺ کے ودر میں ہمارے ساتھ شامل ہوں
مورخہ ۱۳ نومبر بروز بدھ ، بعد از نمازِ مغرب
شاہجہاں میرج ہال نزد امتیاز میگا مال ، بہاولپور
(خواتین اور فیملیز کے لئے پردے کا خصوصی اہتمام ہوگا، انشااللہ)
طالبِ دعا : علی گوہر چوھان