ALC Pharmaceuticals Private Ltd

ALC Pharmaceuticals Private Ltd جانوروں کے لیے یونانی نسخہ سے تیار کردہ ہربل وِیٹرنری ادویات 🌿
100% آرگینک | سائڈ ایفیکٹس فری
آرڈر یا مشورے کے لیے میسج کریں۔

دودھ کم ہے؟ اب حل موجود ہے!𝐌𝐢𝐥𝐤𝐨𝐥𝐢𝐧+ (ملکولِین پلس)🐄ملکولین پلس — گائے، بھینسں، بکری اور اونٹنی  کے لیے خاص یونانی نسخے ...
11/02/2026

دودھ کم ہے؟ اب حل موجود ہے!
𝐌𝐢𝐥𝐤𝐨𝐥𝐢𝐧+ (ملکولِین پلس)🐄

ملکولین پلس — گائے، بھینسں، بکری اور اونٹنی کے لیے خاص یونانی نسخے سے تیار کی گئی ہربل دوا۔
یہ دوا قدرتی طریقے سے دودھ کی مقدار بڑھانے، دودھ کے اتارنے کے عمل میں مدد دینے اور جانور کی دودھ کی پیداواری صلاحیت بہتر کرنے میں مدد دیتی ہے۔

🌿 ملکولین پلس کے فائدے:

✔ دودھ کی پیداوار میں یقینی اضافہ
✔ ہر قسم کے مضر اثرات سے پاک
✔ گائے، بھینس اور بکری سب کے لیے مفید
✔ حیوانہ کے سائز میں یقینی اضافہ
✔ کلینزنگ کے عمل میں بے حد موثر
✔ میلا (گند) جیر کی رکاوٹ کے لیے مفید
✔ یونانی اور قدرتی جڑی بوٹیاں (میموری گلینڈز) غدود کو متحرک کرتی ہیں۔

🐄 کن جانوروں کے لیے؟

• گائے
• بھینس
• بکری
•اونٹی
•بھیڑ
• وہ جانور جو بیانے کے بعد اپنی نسل اور صحت کے مطابق دودھ کی کمی کا شکار ہوں

📌 طریقہ استعمال:
حیوانہ کے سائز میں اضافے کے لیے
•بیانے سے 20 دن پہلے 100 ملی لیٹر روزانہ استعمال کریں

بیانے کے فورا بعد دودھ کے اتارنے کے عمل اور کلینزنگ کے عمل میں بہتری کے لیے
• 100 ملی لیٹر صبح اور 100 ملی لیٹر شام دودھ کی چوائی (persuration) سے نصف گھنٹہ پہلے استعمال کریں

📲 آرڈر اور معلومات:

مزید معلومات اور قیمت جاننے کے لیے ہمیں واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

0307 7861625
ہمیں ڈائریکٹ میسج کریں ہم آپکی مدد کے لیے حاضر ہیں۔


Welcome to ALC Pharmaceuticals🌿your trusted partner in herbal veterinary medicine. Our products are made from authentic ...
11/02/2026

Welcome to ALC Pharmaceuticals🌿
your trusted partner in herbal veterinary medicine. Our products are made from authentic Greek formulas, 100% organic and designed specifically for cows, goats, camel and horse. Use our safe, side effects free remedies to boost milk yield, prevent common livestock diseases and strengthen animal immunity.

📌 Want our product catalog or expert advice? Message us on WhatsApp: +923077862625 or send a DM.

گائے، بکری، گھوڑے اور اونٹ کے لیے ہربل وِیٹرنری ادویات یونانی فارمولا، 100% آرگینک اور سائڈ ایفیکٹس فری۔

ALC Pharmaceuticals — جانوروں کے لیے یونانی نسخے سے تیار کردہ ہربل دوائیوں کا اعلی مرکز۔ ہمارے محفوظ ہربل فارمولے دودھ کی مقدار، قوتِ مدافعت اور مویشیوں کی مجموعی صحت بہتر کرتے ہیں۔

📌 کیٹلاگ یا مشورے کے لیے واٹس ایپ کریں:
923077861625+ یا ہمیں میسج بھیجیں۔

Address

House No 52, Gulistan-e-johar Town, Main Abbasia Town Road
Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALC Pharmaceuticals Private Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share