Imran khan Updates عمران خان اپڈیٹس

Imran khan Updates عمران خان اپڈیٹس "ایاک نعبد و ایاک نستعین"
✌️✌️✌️عمران کےدیوانہ ✌️✌️✌️ voice of poor bajaur

پاکستان میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی, محکمہ شماریاتتفصیل کمنٹس میں
01/06/2026

پاکستان میں مہنگائی 23 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی, محکمہ شماریات
تفصیل کمنٹس میں

آسٹریلیا دسمبر میں ایسا قانون نافذ کرنے والا پہلا ملک بنا، جس  نے ٹک ٹاک، یوٹیوب، سنیپ چیٹ اور دیگر بڑی ویب سائٹس کو 16 ...
01/06/2026

آسٹریلیا دسمبر میں ایسا قانون نافذ کرنے والا پہلا ملک بنا، جس نے ٹک ٹاک، یوٹیوب، سنیپ چیٹ اور دیگر بڑی ویب سائٹس کو 16 سال سے کم عمر صارفین کے اکاؤنٹس ختم کرنے یا بھاری جرمانے دینے کا پابند کیا۔
انڈونیشیا نے بھی اسی طرح پلیٹ فارمز کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے مارچ میں 16 سال سے کم عمر افراد پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد کی۔
انڈونیشیا کے علاوہ ترکی، ناروے، یونان، فرانس، سپین اور ڈنمارک سمیت کئی یورپی ممالک نے بھی ایسی ہی پابندیاں متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔

29/05/2026

゚viralシ #

29/05/2026

کامیابی کے پیچھے مت دوڑو ゚viralシ # Noor Sabab AfriDi Muti Ahmad @

Right
27/05/2026

Right

27/05/2026
ترنگزئی بائی پاس چوک کو شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہـ ـید چوک کا نام دے دیا گیا ہے اور باقاعدہ بورڈ آج لگا لیا گ...
23/05/2026

ترنگزئی بائی پاس چوک کو شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس شہـ ـید چوک کا نام دے دیا گیا ہے اور باقاعدہ بورڈ آج لگا لیا گیا ہے

゚viralシ

Address

Bajauri Koruna

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran khan Updates عمران خان اپڈیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share