Bajaur Medical Complex

Bajaur Medical Complex BMC (Bajaur Medical Complex) provides quality healthcare, advanced medical services, compassionate patient care, and 24/7 treatment availability.

اہم اعلان 📢ان شاء اللہ تعالیٰ، 20 ستمبر کو ڈاکٹر شفیق احمد کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹ (گولڈ میڈلسٹ) احمد سکن کیئر، ایستھیٹک این...
19/09/2026

اہم اعلان 📢

ان شاء اللہ تعالیٰ، 20 ستمبر کو ڈاکٹر شفیق احمد کنسلٹنٹ ڈرماٹولوجسٹ (گولڈ میڈلسٹ) احمد سکن کیئر، ایستھیٹک اینڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک باجوڑ میں مریضوں کی معائنے اور مشاورت کے لیے موجود ہوں گے۔

تاریخ: 20 ستمبر
⏰ اوقاتِ کار: صبح 9:00 بجے سے 3:00 بجے تک

اپنی جلد، بالوں اور ناخنوں کے تمام مسائل کے لیے مستند علاج کے لیے تشریف لائیں۔

احمد سکن کیئر، ایستھیٹک اینڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک
03345585348
Basement, Bajaur Medical Complex, Opposite DHQ Hospital, Khar, Bajaur


DoctorRashid Salarzai

📢 اہم اعلانڈاکٹر فضل سبحان جنرل و ایڈوانس لیپروسکوپک سرجن🏥 کلینک: راشد مارکیٹ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، خار باجوڑ کے بالمقابل⏰...
17/09/2026

📢 اہم اعلان

ڈاکٹر فضل سبحان جنرل و ایڈوانس لیپروسکوپک سرجن

🏥 کلینک: راشد مارکیٹ، ڈی ایچ کیو ہسپتال، خار باجوڑ کے بالمقابل

⏰ کلینک ٹائم: صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک جمعہ: دوپہر 2 بجے سے رات 8 بجے تک

🩺 سرجری کی سہولت اب BMC (باجوڑ میڈیکل کمپلیکس) میں بھی دستیاب ہے۔

اہم اطلاعڈاکٹر شمیلہ گوہرMBBS, MCPS, FCPSگائناکالوجسٹ و الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹمحترمہ ڈاکٹر شمیلہ گوہر 30 ستمبر 2026 تک چھٹی...
13/09/2026

اہم اطلاع
ڈاکٹر شمیلہ گوہر
MBBS, MCPS, FCPS
گائناکالوجسٹ و الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ
محترمہ ڈاکٹر شمیلہ گوہر 30 ستمبر 2026 تک چھٹی پر ہوں گی۔
30 ستمبر 2026 — بدھ (Wednesday)
مریضوں سے گزارش ہے کہ ڈاکٹر صاحبہ کی دستیابی کے لیے چھٹی کے بعد تشریف لائیں۔
Bajaur Medical Complex (BMC)
Colony Road، Near DHQ Hospital Khar, Bajaur.

🦷 Dr Numan Saeed Dental Clinic — Bajaur Medical Complexباجوڑ کے عوام کے لیے خوشخبری!اب دانتوں کے معیاری علاج اور جدید ڈی...
07/09/2026

🦷 Dr Numan Saeed Dental Clinic — Bajaur Medical Complex

باجوڑ کے عوام کے لیے خوشخبری!
اب دانتوں کے معیاری علاج اور جدید ڈینٹل سہولیات کے لیے Dr Numan Saeed Dental Clinic تشریف لائیں۔
📍 مقام: Bajaur Medical Complex، DHQ Khar Bajaur کے قریب
ماہر اور بااعتماد طبی خدمات، جدید طریقۂ علاج اور مریضوں کی بہتر دیکھ بھال—آپ کی مسکراہٹ ہماری ترجیح ہے۔

24/07/2026

ضلع باجوڑ اور خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار!

احمد اسکن، ایستھیٹک اینڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک (باجوڑ برانچ) میں اصل انسانی (Human-Based) کوریئن Exosomes متعارف کروا دیے گئے ہیں۔

اگر آپ بالوں کے گرنے، کمزور بالوں یا پتلے ہوتے بالوں سے پریشان ہیں تو جدید ترین Exosome Therapy کے ذریعے اپنے بالوں کی قدرتی نشوونما اور اپنی کھوئی ہوئی خوداعتمادی دوبارہ حاصل کریں۔

اپنے بال، اپنی شخصیت اور اپنا اعتماد بحال کریں۔

آج ہی ہماری باجوڑ برانچ کا وزٹ کریں اور جدید ترین علاج سے فائدہ اٹھائیں۔

نوٹ: ہمارا کلینک مدینہ میڈیکل سٹور پشت سے مکمل طور پر باجوڑ میڈیکل کمپلیکس شفٹ ہو چکا ہے ۔ مریض اور لواحقین نوٹ فرمائے ۔

Ahmad Skin Aesthetic & Hair Transplant Clinic – Bajaur Branch.
Bajur medical complex basement.

Whatsapp:
03345642450
03345585348
Mobile:
03275211760
03106777502

احمد اسکن کیئر کلینک – باجوڑ!اگر آپ جلد، بال یا ناخن سے متعلق کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں، تو اس ہفتہ اور اتوار ڈاکٹر شفیق...
17/07/2026

احمد اسکن کیئر کلینک – باجوڑ!

اگر آپ جلد، بال یا ناخن سے متعلق کسی بھی مسئلے کا شکار ہیں، تو اس ہفتہ اور اتوار ڈاکٹر شفیق احمد، ماہر امراضِ جلد، باجوڑ کلینک میں مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

دن: ہفتہ اور اتوار
وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

اپنی جلد کی بہتر دیکھ بھال کے لیے آج ہی اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں اور جدید سہولیات کے ساتھ معیاری علاج حاصل کریں۔

📞 رابطہ:
0327-5211760
0334-5585348
0310-6777502
0334-5642450

📍 مقام: Bajaur Medical Complex, Basement Opposite DHQ Hospital, Khar, Bajaur

ڈاکٹر کامران سعید (میڈیکل سپیشلسٹ اور گیسٹرو اینٹرولوجسٹ) کی زیر نگرانی بی ایم سی باجوڑ میڈیکل کمپلیکس (نزد ڈی ایچ کیو ہ...
12/07/2026

ڈاکٹر کامران سعید (میڈیکل سپیشلسٹ اور گیسٹرو اینٹرولوجسٹ) کی زیر نگرانی بی ایم سی باجوڑ میڈیکل کمپلیکس (نزد ڈی ایچ کیو ہاسپٹل، خار باجوڑ ایجنسی) میں جدید اور محفوظ اینڈوسکوپی سروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
​وہ ہفتے اور اتوار کے دن دوپہر 2:00 بجے سے لے کر 5:00 بجے تک مریضوں کے معائنے کے لیے دستیاب ہیں۔
​رابطہ نمبر: 03251704066

📢 اہم اطلاع برائے معزز مریضانآپ کی سہولت اور بہترین علاج کے لیے احمد اسکن کیئر، ایستھیٹک اینڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک میں ...
09/07/2026

📢 اہم اطلاع برائے معزز مریضان
آپ کی سہولت اور بہترین علاج کے لیے احمد اسکن کیئر، ایستھیٹک اینڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک میں ڈاکٹرز کی دستیابی درج ذیل ہوگی:
👨‍⚕️ ہر ہفتہ اور اتوار ڈاکٹر شفیق احمد Skin Specialist / Dermatologist آپ کی خدمت کے لیے کلینک میں موجود ہوں گے۔
📅 باقی تمام دنوں میں ڈاکٹر راشد احمد Aesthetic Physician
Medical Officer, Type D Hospital Pashat اپنی ماہر ٹیم اور لیڈی اسٹاف کے ہمراہ آپ کی خدمت کے لیے موجود ہوں گے۔
🌟 ہماری خدمات (Our Services): ✔️ Laser Treatment ✔️ Botox ✔️ Dermal Fillers ✔️ Exosome Therapy ✔️ Microneedling ✔️ Chemical Peels ✔️ PRP / PRGF Therapy ✔️ Mesotherapy ✔️ HydraFacial ✔️ CO₂ Laser ✔️ Pico Laser ✔️ Hair Removal Laser ✔️ FUE Hair Transplant ✔️ Acne & Acne Scar Treatment ✔️ Pigmentation & Melasma Treatment ✔️ Skin, Hair & Nail Diseases
📍 پتہ: Bajaur Medical Complex, Basement Opposite DHQ Hospital, Khar, Bajaur

📞 رابطہ:5211760-0327
0310-6777502 0334-5585348 0334-5642450
احمد اسکن کیئر، ایستھیٹک اینڈ ہیئر ٹرانسپلانٹ کلینک "آپ کی خوبصورتی، ہماری ذمہ داری" 🌸

04/05/2026

📢 کلینک دستیاب
السلام علیکم!
اگر کسی ڈاکٹر کو کلینک کی ضرورت ہو تو BMC (باجوڑ میڈیکل کمپلیکس) میں ہمارے پاس کلینک خالی ہے۔
دلچسپی رکھنے والے ڈاکٹر کلینک وزٹ بھی کر سکتے ہیں، اور اگر وزٹ ممکن نہ ہو تو رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔
📍 لوکیشن:
BMC (باجوڑ میڈیکل کمپلیکس)، نزدیک DHQ ہسپتال اور سول کالونی کے قریب
کلینک فرسٹ فلور پر واقع ہے، ڈاکٹر عبدالحمید صاحب اور ڈاکٹر سعید اللہ صاحب کے کلینک کے اپوزٹ سائیڈ پر
📞 رابطہ نمبر: 03018081666
👤 MD: نوید اکبر
شکریہ 👍

ان شاء اللہ بہت جلد ہم اپنے آبائی علاقے باجوڑ میں ایک جدید Aesthetic Setup کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں، جو ایک qualified D...
28/04/2026

ان شاء اللہ بہت جلد ہم اپنے آبائی علاقے باجوڑ میں ایک جدید Aesthetic Setup کا افتتاح کرنے جا رہے ہیں، جو ایک qualified Dermatologist اور ایک qualified Medical Physician کی نگرانی میں کام کرے گا۔ یہاں جلد کی بیماریوں کے مستند علاج کے ساتھ ساتھ جدید Laser Procedures اور Hair Transplant کی سہولت بھی موجود ہوگی، جو ڈاکٹر صاحب خود انجام دیں گے، ان شاء اللہ۔

آپ سب سے دعا کی اپیل ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ہاتھوں لوگوں کو صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور اس کام میں خیر و برکت نصیب فرمائے۔ آمین۔

Address

(BMC) Bajaur Medical Complex
Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share