Al Abbas Clinic Buxapur Dr Abdul Malik Domki

Al Abbas Clinic Buxapur Dr Abdul Malik Domki Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Abbas Clinic Buxapur Dr Abdul Malik Domki, Medical and health, Dr Abdul Malik Domki health clinic, Bakhshapur.

12/08/2026
هر هفتي ڇنڇر ۽ آچر تي.
09/07/2026

هر هفتي ڇنڇر ۽ آچر تي.

🟢عالمی ادارہ صحت WHO کہتا ہے کہ اینٹی بائیوٹک کا غلط اور غیر ضروری  استعمال اب ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ اس وجہ سے عا...
09/07/2026

🟢عالمی ادارہ صحت WHO کہتا ہے کہ اینٹی بائیوٹک کا غلط اور غیر ضروری استعمال اب ایک بہت بڑا مسئلہ بن چکا ہے۔ اس وجہ سے عام دوائیں بھی آہستہ آہستہ کام کرنا بند کر رہی ہیں۔

🟢پاکستان میں یہ مسئلہ اور بھی سنگین ہے۔🟢

🔴 کچھ ہدایات 𝐖𝐇𝐎 نے اس مسئلے کو کنٹرول کرنے کے لیے دی ہیں۔

♦️ زکام، کھانسی، فلو اور کرونا جیسی بیماریاں وائرس سے ہوتی ہیں اور ان میں اینٹی بائیوٹک بالکل کام نہیں کرتی۔ پھر بھی لوگ خود سے میڈیکل سٹور سے دوا لے لیتے ہیں جو بالکل غلط ہے۔

♦️ دنیا کی تمام اینٹی بائیوٹکس کو 𝐖𝐇𝐎نے 𝟑 حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ 🌼𝐀𝐜𝐜𝐞𝐬𝐬 والی دوائیں وہ ہیں جو عام انفیکشن کے لیے سب سے محفوظ ہیں جیسے Amoxicillin۔ 🌼𝐖𝐚𝐭𝐜𝐡 والی دوائیں زیادہ طاقتور ہیں اور ان سے ریزسٹنس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے جیسے Azithromycin اور Ciprofloxacin۔ 🌼𝐑𝐞𝐬𝐞𝐫𝐯𝐞 والی دوائیں سب سے آخری آپشن ہیں اور یہ صرف ہسپتال میں ڈاکٹر کی نگرانی میں دی جاتی ہیں جیسے Colistin۔ 🌼WHO کا کہنا ہے کہ ہمیشہ پہلے Access والی دوا سے علاج شروع کیا جائے۔ سیدھا طاقتور دوا پر جانا غلط ہے۔

♦️ اگر ڈاکٹر نے 5 یا 7 دن کا کورس دیا ہے تو وہ پورا کریں۔ 📍بہت سے لوگ 2 دن میں ٹھیک ہو کر دوا چھوڑ دیتے ہیں۔ 📍ایسا کرنے سے جسم میں موجود کچھ جراثیم زندہ رہ جاتے ہیں اور وہ اس دوا کے خلاف مضبوط ہو جاتے ہیں۔ 📍اگلی بار وہی دوا ان پر اثر نہیں کرے گی۔

♦️اپنی دوا کسی سے شیئر نہ کریں اور نہ ہی کسی اور کی بچی ہوئی دوا استعمال کریں۔ ہر مریض اور ہر بیماری الگ ہوتی ہے۔

♦️سب سے ضروری بات WHO زور دیتی ہے کہ بیماری سے بچاؤ پر کام کریں۔ 📍ہاتھ دھونا، 📍صاف پانی، 📍صاف خوراک اور 📍وقت پر ویکسین لگوانے سے 60 فیصد انفیکشن روکے جا سکتے ہیں۔ جب بیماری ہی نہیں ہوگی تو اینٹی بائیوٹک کی ضرورت بھی کم ہو جائے گی۔

اُس (𝐖𝐇𝐎)نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہم نے ابھی احتیاط نہ کی تو اس 2050 تک ❌ہر سال دنیا میں 1 کروڑ لوگ صرف اس وجہ سے مر سکتے ہیں کہ ان کے جسم میں موجود جراثیم کسی دوا سے ختم نہیں ہوں گے۔❌

اس لیے یاد رکھیں، اینٹی بائیوٹک زندگی بچانے والی دوا ہے۔ اسے ضائع نہ کریں۔ پاکستان میں اس کے بے دریغ استعمال کو روکنا اب ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ڈاکٹر سے پوچھے بغیر ہرگز استعمال نہ کریں

@

بخشا پور اور بدانی جي ماڻهن لاءِ خوشخبريهاڻي توهان جي پنهنجي شهر ۾ ڊجيٽل ايڪسري سسٽم ۽ ليبارٽري  شروع ٿي ويو آهي. 24 ڪلا...
02/06/2026

بخشا پور اور بدانی جي ماڻهن لاءِ خوشخبري
هاڻي توهان جي پنهنجي شهر ۾ ڊجيٽل ايڪسري سسٽم ۽ ليبارٽري شروع ٿي ويو آهي. 24 ڪلاڪ سروس موجود آهي. سول اسپتال جي ويجهو ۽ عيد گاهه جي سامهون العباس ڪلينڪ
ڈاکٹر عبدالمالک ڈومکی

Address

Dr Abdul Malik Domki Health Clinic
Bakhshapur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Abbas Clinic Buxapur Dr Abdul Malik Domki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share