04/02/2025
برازیل کا نباتاتی باغ، جو دنیا کا سب سے خوبصورت باغ قرار دیا گیا ہے اور یونیسکو نے اسے عالمی ورثہ قرار دیا ہے، یہاں امپیریل پام کے درخت ہیں۔ بہت ہی خوبصورت!
یہ ہمیں ایک سبق دیتا ہے کہ ہمیں بھی اپنے ملک میں ایسے باغات لگانے چاہیے جو نہ صرف قدرتی خوبصورتی میں اضافہ کریں بلکہ ہمارے ماحول کو بہتر بنائیں۔ پاکستان کی عوام کو چاہیے کہ وہ اپنے شہروں اور گاؤں میں زیادہ سے زیادہ درخت اور باغات لگائیں تاکہ ہم سب کا ماحول صاف اور خوشگوار ہو سکے۔