24/07/2026
Highly recommend a Very competent orthopaedic surgeon
آئی بی پی کلینک ، جدید سہولیات کے ساتھ معیاری آرتھوپیڈک علاج
خلیفہ گلنواز ٹیچنگ ہسپتال بنوں میں آئی بی پی کلینک کے تحت اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شفیع الحق ، کنسلٹنٹ آرتھوپیڈک سرجن، مریضوں کے معائنے اور علاج کیلئے دستیاب ہیں۔
ڈاکٹر شفیع الحق ہڈیوں، جوڑوں، فریکچر، حادثات سے متعلق چوٹوں، کولہے اور کمر کی ہڈی کے مسائل کے علاج میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں۔
کلینک اوقات:
سوموار تا جمعہ
دوپہر 2 بجے سے شام 7 بجے تک
اب ہڈیوں اور جوڑوں سے متعلق مسائل، فریکچر اور حادثاتی چوٹوں کے علاج کیلئے ماہر آرتھوپیڈک سرجن سے خلیفہ گلنواز ٹیچنگ ہسپتال بنوں میں ہی معائنہ اور رہنمائی حاصل کریں۔