Dr. Farhanullah Shah

Dr. Farhanullah Shah This is Official page of Dr. Farhan Ullah Shah (MBBS, FCPS) Ex-Associate Medical Director Women and Children Teaching Hospital Bannu.

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو خوشیوں، صحت، سکون اور کامیابیوں سے نوازے...
26/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک 🌙✨

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو خوشیوں، صحت، سکون اور کامیابیوں سے نوازے۔
یہ عید آپ کی زندگی میں محبت، بھائی چارے اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔

قربانی کا یہ مقدس دن ہمیں ایثار، محبت اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔
اللہ پاک ہماری عبادات اور قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین

25/05/2026

The most painful disappointment is not the burden of work, but watching a hospital built to heal people suffer under weak administration and political interference, where sincere efforts are often overshadowed by personal interests instead of patient care.

25/05/2026

خاک میں مل گئے نگینے لوگ
حکمراں ہو گئے کمینے لوگ۔۔۔

Family is not an important thing, it's everything...
24/05/2026

Family is not an important thing, it's everything...

21/05/2026

🦷 کیا واقعی بچوں کے دانت نکلنے سے بخار، دست اور دوسری بیماریاں ہوتی ہیں؟
اکثر لوگ ہر بیماری کا سبب صرف دانت نکلنا سمجھ لیتے ہیں، جبکہ حقیقت کچھ اور بھی ہو سکتی ہے۔
اس ویڈیو میں جانیں بچوں کے دانت نکلنے کے دوران ہونے والی عام علامات اور ضروری احتیاطیں۔ 👶✨

Boring days are dangerous…They make you overthink things you had already healed from.
19/05/2026

Boring days are dangerous…
They make you overthink things you had already healed from.

ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پہ رونقوہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے۔۔
16/05/2026

ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پہ رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے۔۔

15/05/2026

خسرہ کے متعلق چند غلط فہمیاں جو ہمارے معاشرے میں زبان زد عام ہیں لیکن حقیقت کے بالکل برعکس ہیں، اگر ہم ان غلط فہمیوں کی تصحیح کرلیں تو کافی نقصان سے بچ سکتے ہیں، وہ کون کون سی غلط فہمیاں ہیں،جانئے اس ویڈیو میں

14/05/2026

ایک سال سے کم عمر بچوں کی غذا کے حوالے سے والدین کے ذہن میں اکثر کئی سوالات ہوتے ہیں۔
کیا کیلا، انڈہ، دہی، کیک، شہد یا جوس بچوں کے لیے محفوظ ہیں؟ اور کن چیزوں سے پرہیز ضروری ہے؟
ان اہم طبی نکات پر مفصل رہنمائی ملاحظہ کیجیے ڈاکٹر فرحان اللّٰہ شاہ کی اس معلوماتی ویڈیو میں۔
Follow my TIKTOK Account :drfarhan1122

Address

Doctor Plaza Near Woman And Children Hospital Road Bannu
Bannu
28100

Telephone

+923339746765

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Farhanullah Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr. Farhanullah Shah:

Share