Bannu Medical Help Desk

Bannu Medical Help Desk � مستند ڈاکٹرز کی معلومات اور پروفائلز۔
� کلینک کا پتہ اور ٹائمنگ اپڈیٹس۔
� طبی رہنمائی اور اہم مشورے

Highly Recommended!For Expert Care in Gastroenterology and Hepatology, We highly Recommend Dr. Samid Dawar. With his Ext...
15/07/2026

Highly Recommended!
For Expert Care in Gastroenterology and Hepatology, We highly Recommend Dr. Samid Dawar. With his Extensive Qualifications and Experience, He is a Trusted name for Digestive and liver Health in Bannu. 🩺
​📞 For Appointments: 0332-9970442
​Prioritize your health—Consult the best! 🏥

​ "

اب معروف گائناکالوجسٹ، پروفیسر ڈاکٹر زبیدہ خانم آئی بی پی کلینک میں موجود ہوں گی ، وہ سوموار سے جمعہ دوپہر 4:00 بجے تا ش...
15/07/2026

اب معروف گائناکالوجسٹ، پروفیسر ڈاکٹر زبیدہ خانم آئی بی پی کلینک میں موجود ہوں گی ،

وہ سوموار سے جمعہ دوپہر 4:00 بجے تا شام 7 بجے خلیفہ گلنواز ہسپتال بنوں کے اس پی ڈی میں مریضوں کا معائنہ کریں گی ،

اب شام کے اوقات میں بھی زچہ بچہ اور گائنی سے متعلق بیماریوں کیلئے ڈاکٹر زبیدہ خانم سے معائنہ کیلئے تشریف لائیں

موبائل نمبر 03451302471


"ہمارے قابلِ فخر نوجوان آئی اسپیشلسٹ، ڈاکٹر آفتاب الرحمان، جو اپنی طبی مہارت کے ساتھ ساتھ اپنے بہترین اخلاق اور عاجزی کی...
07/07/2026

"ہمارے قابلِ فخر نوجوان آئی اسپیشلسٹ، ڈاکٹر آفتاب الرحمان، جو اپنی طبی مہارت کے ساتھ ساتھ اپنے بہترین اخلاق اور عاجزی کی وجہ سے ہر دل میں بستے ہیں۔ مریضوں سے ان کا شفقت بھرا رویہ ہی ان کی اصل پہچان ہے، جس کی بدولت ہر کوئی ان کی بے حد عزت کرتا ہے۔ اللہ پاک آپ کو مزید کامیابیاں اور صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
​ "

We are proud to highlight the exceptional medical services of Dr. Mohammad Ijaz Khan (Cardiologist)🫀. If you are looking...
07/07/2026

We are proud to highlight the exceptional medical services of Dr. Mohammad Ijaz Khan (Cardiologist)🫀. If you are looking for expert consultation for heart health, diabetes, or general medical concerns, he is dedicated to providing the best care for his patients.
​📍 Consultation Location: Bulbul Medical Centre, Bannu
📞 For Appointments: 0331-3033330 / 0335-3434445
​Prioritize your health today—because your well-being matters most. 🏥

We are proud to highlight the professional services of Dr. Gohar Ali Khan, Assistant Professor of Medicine at the Khalif...
07/07/2026

We are proud to highlight the professional services of Dr. Gohar Ali Khan, Assistant Professor of Medicine at the Khalifa Gul Nawaz Teaching Hospital, Bannu.
​As a dedicated Medical & Chest Specialist, Dr. Gohar Ali Khan brings expert clinical care to our community. Whether you are seeking specialized medical consultation or respiratory health support, his clinic is equipped to provide professional guidance.
​📍 Location: Opposite Emergency Gate,
Azam Clinical Laboratory , Madina Medical Store Khalifa Gul Nawaz Teaching Hospital, Bannu Town Shop.
📞 Contact for Appointments:
0928-633233.
0331-9175484.

Medical Director, Assistant Professor Dr.Farmanullah, a highly skilled and dedicated cardiologist🫀. May Allah bless you ...
07/07/2026

Medical Director, Assistant Professor
Dr.Farmanullah, a highly skilled and dedicated cardiologist🫀. May Allah bless you with more success and strength in serving humanity.

💊​عنوان: بنوں کے عوام کی طبی مشکلات اب ختم!🩺 ​کیا آپ بھی ڈاکٹرز کے کلینک ڈھونڈنے یا ان کے        معلوم کرنے کے لیے پریشا...
07/07/2026

💊​عنوان: بنوں کے عوام کی طبی مشکلات اب ختم!🩺
​کیا آپ بھی ڈاکٹرز کے کلینک ڈھونڈنے یا ان کے
معلوم کرنے کے لیے پریشان ہوتے ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں ہسپتال کے غیر ضروری چکروں سے بچ کر آپ کو صحیح اور
صدقہ معلومات ملیں؟
​خوش آمدید! "بنوں میڈیکل ہیلپ ڈیسک" آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں۔
!ہمارا مشن
بنوں اور مضافاتی علاقوں کے مریضوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا جہاں آپ کو بنوں شہر کے بہترین ڈاکٹرز، ان کے کلینکس، اور بیٹھنے کے اوقات کی درست معلومات ایک ہی جگہ مل سکیں۔ ہمارا عزم ہے کہ آپ کا وقت ضائع نہ ہو اور آپ کو علاج کے لیے خوار نہ ہونا پڑے ۔
​ہمارے پیج پر آپ کو کیا ملے گا؟
✅ مستند ڈاکٹرز کی معلومات اور پروفائلز۔
✅ کلینک کا پتہ اور ٹائمنگ اپڈیٹس۔
✅ طبی رہنمائی اور اہم مشورے۔
​آئیے، اس مشن کا حصہ بنیں اور درست رہنمائی حاصل کریں۔ ۔
​📍 ہماری لوکیشن: بنوں، خلیفہ گل نواز ہسپتال کے سامنے۔
📞 03325577782 رابطہ نمبر

Address

KGN MTI Bannu
Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu Medical Help Desk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share