12/05/2026
*پریس ریلیز 12/05/2026*
بنوں کی تمام نرسنگ کمیونٹی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جہاں آج دنیاں بھر میں نرسز کا دن جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے وہیں پرآج بنوں کے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چیئرپرسن ینگ نرسز ایسوسی ایشن بنوں میڈم عشرت صاحبہ اور وہاب صاحب کی سرپرستی میں نرسنگ کا عالمی دن منایا گیا۔
تمام نرسنگ آفیسرز نے اپنے مریضوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرتے ہوئے مزید محنت و لگن سے کام کرنے کا ارادہ کیا۔
نرسنگ پروفیشن دنیاں بھر میں انتہائی با وقار پیشہ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک عبادت کی مانند ٹھہرائے جانے والا پروفیشن ہے۔
شکریہ
*ترجمان ینگ نرسز ایسوسی ایشن بنوں*
#2026
Young Nurses Association - BANNU