Dr Faisal Mehmood Barakzai

Dr Faisal Mehmood Barakzai چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن
MBBS KMC
MCPS LRH
FCPS Children Surgery KTH
DHPE KMU

02/05/2026

بچوں کے سرجری سے متعلق ہمیشہ ایک بات ذہن میں رکھیں، جب بھی آپ کے بچے یا بچی کو آپریشن سے متعلق کوئی بیماری لاحق ہوجاتی ہے ،تو اسکا علاج بچوں کے سرجن سے کروائے ،جسطرح بچوں کا علاج ہمیشہ والدین چلڈرن سپیشلسٹ سے کرواتے ہیں، اسطرح بچوں کے سرجن بھی آپکے بچوں کا اچھا علاج کرسکتے ہیں،۔
ہر علاقے میں آجکل چلڈرن سرجن موجود ہے ،اور یہ اللہ تعالٰی کا شکر ہے کہ آجکل ہر بیماری کے لئے انکا اپنا ڈاکٹر موجود ہوتا ہے ۔۔۔۔
بچوں کے پیٹ میں درد ،پیدائشی الٹیا انا ،بچوں کے بڑے پاخانے کے ساتھ خون کا انا ،انڈوں کے مسائل، ہرنیا ،اپینڈکس، پیشاب کی نالی ،ختنہ، کینسر، رسولی ،اور انتھونوں کے مسائل کے لئے چلڈرن سرجن سے رجوع کرے ۔۔۔۔۔

Admin post .....


چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں
برائے رابطہ۔۔۔۔
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967

21/04/2026


کیا ہوتا ہے ؟
اور یہ کن بچوں میں ہوتا ہے ؟
والدین کو کونسی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیئے ؟

سننے مکمل تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔۔۔

# NeonatalSurgery
Care

بچوں کے سرجری سے متعلق بیماریوں کے لئے ہمارے درجہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔

سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967 WhatsApp

09/04/2026


مطلب جب انڈہ اپنی جگہ کی بجائے دوسری جگہ پر چلی جائ ،
آج اس ویڈیو میں اوپر بیماری کے بارے معلومات شئر کی ہے ۔

یہ بیماری بچوں میں پائ جاتی ہے ،اور اسکا تناسب بہت کم ہے ۔

مکمل تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھے ،اور والدین کے ساتھ شئر کرے ،تاکہ بروقت اسکا علاج ہوسکے ۔
شکریہ۔۔۔

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ
چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن
کلینک۔۔
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں۔۔۔
برائے رابطہ۔

0336 4444945
0928 660990
0303 0682967

03/04/2026

Infantile Colic
کونسی بیماری ہے ؟
اور یہ والدین کو کیوں پریشان کرتی ہے ۔
سنئے اس ویڈیو میں اور آگے شیئر کرے تاکہ والدین اس بارے مفید معلومات حاصل کرے ۔

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ

سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں

برائے رابطہ
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967


02/04/2026

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن رجسٹرار خلیفہ گلنواز ہسپتال
بچوں کے سرجری سے متعلق کسی بھی معلومات اور علاج کے لئے ڈاکٹر صاحب کے ساتھ رابطہ کرے۔
کلینک اوقات
2 بجے سے شام 7 بجے تک ۔
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں
برائے رابطہ۔
0336 4444945
0928 660990
03030682967

جب باقی دنیا چاند رات منا رہی تھی ،اس وقت ھم ایک بچے کی مرھم بننے کی کوشش میں لگے ہوئے تھے ۔۔۔ خدارا ان بچوں پہ تو رخم ک...
19/03/2026

جب باقی دنیا چاند رات منا رہی تھی ،اس وقت ھم ایک بچے کی مرھم بننے
کی کوشش میں لگے ہوئے تھے ۔۔۔

خدارا ان بچوں پہ تو رخم کرے ۔۔




....


11/03/2026

عوامی آگاہی پیغام۔
تمام عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جب بھی کوئی سانپ کسی کو کاٹ لے ،تو اسکو فوری طور پر ہسپتال پہچانے۔
ہمارے لوگ پہلے سانپ کے کاٹنے والے مریض کو دم کے لئے لے خانے ہیں۔
آپ لوگ دم وغیرہ کیا کرے ،لیکن فوری طور پر اسطرح کے مریضوں کو ہسپتال پہچانے تاکہ بروقت انکا علاج ہوسکے ۔
زیر نظر ویڈیو میں ایک بچے کی حالات آپ لوگوں کے سامنے ہیں۔
اس میسج کو اپنے لوگوں کے ساتھ زیادہ سے زیادہ شیر کرے ،تاکہ مسقبل میں اسطرح کے پیچیدہ مسائل سے بچایا جاسکے ۔
post ...

Children and Neonatal Surgeon

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن آج سے 2 بجے اپنے کلینک میں موجود ہونگے۔ اوقات کلینک ۔دوپہر 2 بجے سے شام ...
16/02/2026

ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ چلڈرن اینڈ نیونیٹل سرجن آج سے 2 بجے اپنے

کلینک میں موجود ہونگے۔

اوقات کلینک ۔
دوپہر 2 بجے سے شام تک

سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں

کسی بھی بچے کے سرجری سے متعلق بیماریوں کے لئے ہمارے نمبرز پہ رابطہ
کرے ۔۔۔۔
0336 4444945
0928 660990
0303 0682967

10/12/2025

چھوٹے بچے جب زرد رنگ یا سبز رنگ کی الٹیا کرے تو فورا

بچے کو چھوٹے بچوں کے سرجن کے پاس لیکر جائیں، کیونکہ

یہ خطرناک ہوتا ہے ،اور بچے کے پیٹ میں مسئلہ ہوتا ہے،

سنئے تمام تفصیلات بچوں کے سرجن ڈاکٹر فیصل محمود بارکزئ کی ویڈیو میں۔

مزید معلومات کے لیے سکرین پر دی گئی نمبروں پر رابطہ
کریں۔
سلطان ہیلتھ کئر ریلوے روڈ بنوں سٹی
0336 4444945
0928 660990
03030682967 whatsapp

04/12/2025

والدین کے نام ایک اھم پیغام ۔۔۔۔

جب بھی اپکا بچہ بیمار ہوجائے ،یا اسکو آپریشن کا مسئلہ ہو تو اسکو ہمیشہ ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر کو دیکھائے ،بجائے اسکے کہ کل آپ، اپنے بچے کے لئے پریشان ہو تو وقت پہ اسکا علاج ایک ڈاکٹر سے کرائے۔

کیونکہ ایک ڈاکٹر نے پوری زندگی اس کام کے لئے وقف کی ہوتی ہے ،اور ایک اچھا ڈاکٹر آپکے بچوں کا علاج کرسکتا ہے۔

(⬅️ ایک سادہ سی مثال ہے ،کہ آپ جب بائیسکل میکینک کے پاس موٹر کار ٹھیک کرنے کے لئے لے جاو گے تو اسکو ٹھیک کرنے کی بجائے اسمیں اور چیزیں خراب کرے گا )

اللہ تعالٰی ھم سب کو راہ راست پہ لائے ،اور سب کو ہدایت
دے ۔

't_play_with_Human_life

مریض اور ڈاکٹرز کا ایک گہرا اور پرخلوص رشتہ ہوتا ہے ۔جب نیت صاف ہوتی ہے ،تو اللہ تعالٰی مریضوں کو بھی صحت یاب کرتے ہیں، ...
02/12/2025

مریض اور ڈاکٹرز کا ایک گہرا اور پرخلوص رشتہ ہوتا ہے ۔
جب نیت صاف ہوتی ہے ،تو اللہ تعالٰی مریضوں کو بھی صحت یاب کرتے ہیں، اور ڈاکٹر کو بھی ایک حوصلہ اور خوشی مل جاتی ہے ۔
سردیوں کے اس موسم میں گاؤں کے اس نایاب تخفہ کے لئے شکریہ ۔



Address

Railway Road Bannu City
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 14:00 - 19:00
Tuesday 14:00 - 19:00
Wednesday 14:00 - 19:00
Thursday 14:00 - 19:00
Friday 14:00 - 19:00
Saturday 14:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Faisal Mehmood Barakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share