29/08/2026
ڈسٹرکٹ اسٹیئرنگ کمیٹی ہیلتھ ملاکنڈ میٹنگ زیر صدارت شاکراللہ خان اے ڈی سی صاحب منعقد ہوا جسمیں محکمہ صحت ملاکنڈ کے تمام افیسرز نے شرکت کی۔ ڈی ایم او ملاکنڈ محمد ایمل خان نے تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی اور اس موقع پر اے ڈی سی صاحب نے ضلعے کے تمام ہسپتالوں کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کے لئے احکامات صادر کئے۔
Deputy Commissioner Malakand
Health Department, KP
Independent Monitoring Unit - IMU Health Department