Brother Veterinary Pharmacy Bhakkar

Brother Veterinary Pharmacy Bhakkar اس پیج پر آپ کو جانوروں اور پرندو کے متعلق ہر قسم کی بیماریوں کی ویکسین اور ادویات کی معلومات دی جاے گی۔😇

28/05/2026
Available now
23/05/2026

Available now

19/05/2026
LUMPYVAC Vaccine (Turkey Import)یہ ایک Live Attenuated Lumpy Skin Disease (L*D) Vaccine ہے جو گائے، بھینس اور بچھڑوں کو ...
16/05/2026

LUMPYVAC Vaccine (Turkey Import)

یہ ایک Live Attenuated Lumpy Skin Disease (L*D) Vaccine ہے جو گائے، بھینس اور بچھڑوں کو Lumpy Skin Disease سے بچانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
اس میں Neethling Strain Virus استعمال کیا گیا ہے جو مؤثر اور دیرپا قوتِ مدافعت فراہم کرتا ہے۔

اہم معلومات:

* Dose: 2ml سب کیوٹینئیس (جلد کے نیچے)
* Schedule: ہر 12 ماہ بعد
* Origin: Turkey

بیماری کی علامات

* تیز بخار
* دودھ میں واضح کمی
* جسم پر گلٹیاں / دانے
* ناک اور آنکھوں سے پانی
* کمزوری اور وزن میں کمی

فائدے:

✔️ Lumpy Skin Disease سے مؤثر حفاظت
✔️ دودھ کی پیداوار کو برقرار رکھنے میں مدد
✔️ جانوروں کی صحت اور Fertility بہتر رکھنے میں معاون

Huzaifa International اور ATZAN Pharmaceuticals کے مستند ڈسٹری بیوٹر Brother Veterinary Pharmacy Bhakkarپر دستیاب۔
📞 03336735470

Address

Behal Chok Bhakkar City
Bhakkar
30000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Brother Veterinary Pharmacy Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Brother Veterinary Pharmacy Bhakkar:

Share