PMA Mankera Official

PMA Mankera Official Voice for Doctors

لاالہ کے دیس میں کشورِ حسین پرالمیہ ہی المیہ پاک سر زمین پر
06/06/2026

لاالہ کے دیس میں کشورِ حسین پر
المیہ ہی المیہ پاک سر زمین پر

🚬❌❌
31/05/2026

🚬❌❌

آج پوری دنیا میں "یوم انسداد تمباکو نوشی ( world no to***co day) منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد لوگوں کو تمباکو نوشی کے مضر اثرات سے آگاہ کرنا ہے۔۔۔اس حوالے سے پوری دنیا میں ریلیاں، سیمینارز اور آگاہی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔۔ تمباکو نوشی کے انسانی صحت پر بہت مضر اثرات ہیں جن میں سے چند اہم یہ ہیں
۔پھیپھڑوں کا کینسر، دمہ اور سانس کی نالی کا تنگ ہونا
۔دل کی بیماریاں جیسے دل کا دورہ، دل کی خون کی نالیوں کا تنگ ہونا
۔جسم میں خون کی نالیوں کا تنگ ہونا جس سے بلڈپریشر اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے
۔گلے، پھیپھڑے، منہ اور مثانے کا کینسر
۔مردوں اور عورتوں میں بانجھ پن کا ہونا
۔تمباکو نوشی کے جسمانی اثرات میں چہرے پہ جلدی جھریوں کا آنا، بدبودار سانس اور دانتوں کا خراب ہونا
Pma bhakkar official

29/05/2026
29/05/2026

ڈی ایچ کیو ہسپتال بھکر میں پولیس چوکی قائم کردی گئی۔۔ڈسٹرک ایڈمنسٹریشن اور ڈسٹرک ہیلتھ ایڈمنسٹریشن کا شکریہ
Well done pma
Well done yda
Health support staff
YNA(nurses association)
Paramedics
Thanks social media activist
Pma bhakkar official

29/05/2026

یکجہتی اور سپورٹ کرنے پر پی ایم اے خانیوال کا شکریہ

Address

Mankera
Bhakkar
30040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMA Mankera Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share