Pakistan Homoeopathy Bhakkar

Pakistan Homoeopathy  Bhakkar “Pakistan Homoeopathy Clinic, Dr. Saleem Ashar

11/07/2026

What is Cancer?
کینسر کیا ہے؟
کینسر ہر بیماری کی تیسری یا چوتھی اسٹیج ہے ۔ جہاں ایلوپیتھک علاج ناکام ہو جائے اسی حالت کو کینسر کہتے ہیں۔
اسکا مطلب ہے کہ ہمارے پاس اسکا کوئی علاج نہیں۔ اپنے مریض کو گھر لے جائیں ۔۔۔۔
لیکن رکئیے۔۔۔۔ یہاں ایک امید بھی ہے۔
اور اس امید کا نام ہے ہومیوپیتھی۔۔۔
ہومیو پیتھی وہیں سے شروع ہوتی ہے
آئیے ہومیوپیتھی اپنائیں۔۔۔صحت پائیں
پاکستان ہومیو پیتھی بھکر
نزد ناصر ہسپتال منڈی ٹاون بھکر۔
03163845036

11/07/2026
Autism  پہچان و علاج آٹزمAutism spectrum Disorder is  Congenital or Genetic Disorder by Genes Mutation.تحریر سلیم اشعر ہ...
24/06/2026

Autism پہچان و علاج آٹزم
Autism spectrum Disorder is Congenital or Genetic Disorder by Genes Mutation.
تحریر سلیم اشعر ہومیوپیتھ۔ بھکر
آٹزم کی پہچان کیلئے 3 بڑی علامات ہیں۔
1۔lack of Concentration
توجہ مرکوز کرنے کی کمی۔
Lack of Eye Contact & Talk
انکھ ملا کر بات کرنے کا فقدان
Lack of Response پکارنے پر رد عمل نہ دینا۔.
اسکے علاوہ
یہ بچے سوشل نہیں ہوتے۔ مخصوص چیزوں میں گم رہتے ہیں مثلا موبائل یا کھلونے۔
کھیل کود میں کسی دوسرے کو شریک نہیں کرتے۔ اور ایک ہی کام کو بار بار دوہراتے ہیں۔ 1 سال کی عمر تک زبان سے الفاظ ادا نہیں کر سکتے وغیرہ
AUTISM آٹزم کا علاج
اسکے علاج کے لئے 4 ادویات کی ضرورت پڑتی ہے۔
Miasmatic Remedy.
Constitutional Medicine
Immunity Booster Remedy
Specific Remedy.
میازمیٹک دوائی کے لئے مریض بچے کو اسکے میازم کی دوائی دی جاتی ہے۔ اس دوائی کے لئے مریض کے والدین کے میازم کےمطابق بچے کا میازم معلوم کیا جاتا ہے اور بچے کو وہی مدوائی دی جاتی ہے جو جو اس کے میازم کا احاطہ کرتی ہو۔ میازم معلوم کرنے کیلئے ہومیو پیتھی میں والدین کے خاندان کی ہسٹری معلوم کرنا ضروری ہوتا ہے۔ اسکےمطابق بچے کا میازم معلوم ہوگا اور میازم کے مطابق ہی دوائی دی جائے گی۔ اور یہ کام صرف ایک کامل اور قابل ہومیوپیتھ کر سکتا ہے۔ کچھ ڈاکٹرز والدین اور بچے کی فیس ریڈنگ سے بھی میازم کا پتا لگا لیتے ہیں اور یہ کام وہی ہومیوپیتھ کر سکتا ہے جس کو میازم پر مکمک دسترس حاصل ہو۔ یہ پاکستان میں چند ہی ڈاکٹرز ہیں۔ الحمدللہ۔
دوسری دوائی مزاجی دوائی ہوتی ہے جسے
Constitutional medicine کہا جاتا ہے۔
اسکے لئے بچے کے والدین کی ہسٹری کی ساتھ ساتھ بچے کی عادات اطوار ۔ کھانا پینا مزاج دیکھا جاتا ہے ۔ ان سب باتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے مزاجی دوائی سلیکٹ کی جاتی ہے۔ یہ کام بھی ماہر ہومیوپیتھ کر سکتا ہے کچھ ڈاکٹرز بچے اور اسکے والدین کو دیکھ کر بھی مزاجی ادویات تک پہنچ جاتے ہیں یا پھر وہ ڈاکٹرز مزاجی دوائی ایک منٹ میں سلیکٹ کر سکتے ہیں جو سینکڑوں آٹزم بچوں کا علاج کا تجربہ رکھتے ہیں۔
تیسری دوائی قوت حیات جسے Vital force یا Immunity بھی کہا جاتا ہے کی لئے دی جاتی ہے۔ کالی گروپ بہترین ہے جو حرام مغر اور اس سے related نروس سسٹم کو ریپئیر کرتی ہے اسکی رکاوٹوں اور خلل کو ٹھیک کرکے پیغام رسانی کے کام کو بہتر کرتی ہیں ۔ ریسپانس ایک ایسا عمل ہے جس میں سارا کام نروس سسٹم کا ہے۔ جو نیورانز کے ذریعے پورے جسم میں پھیلا ہوا ہے اور جس کا مرکز حرام مغز ہے
چوتھی دوائی۔۔۔ جس کے بارے مشہور ہے کہ یہ آڑھی ترچھی علامات رکھتی ہے اسکے مریض میں تسلسل نہیں ہوتا یعنی ایک ہی کام کو مکمل سرانجام نہیں دے سکتے یا آپ یوں سمجھ لیں کہ ادھورے کام کرنے والے لوگ۔ یا ایک کام کرتے کرتے کسی دوسرے کام میں لگ جانا۔۔۔
اسکے علاوہ
آٹزم۔کے علاج کے لئے مزید کئی ادویات ہیں جو علامات کے حساب سے بوقت ضرورت بچے کو دی جاتی ہیں۔
Ars alb. Arn, V alb, bell, stra, hyos, k sulph, M sol, Cham, cheli, Borx,aethua,..etc
یہ بچے کچھ عرصہ کے علاج سے بہتر ہونا شروع ہو جاتے ہیں ہم(پاکستان ہومیوپیتھی) نے کئی ایسے بچوں کا علاج کیا ہے جو اب نارمل سکولز میں پڑھ رہے ہیں اور وہ ذہانین بھی ہیں۔ میرے تجربات سے ایک بات سامنے آئی ہے کی جو والدین زیادہ ذہین ہوں جن کا IQ لیول زیادہ ہو تو ان کے بچے زیادہ تر آٹزم کا شکار نظر آئے ہیں۔ کیونکہ والدین کی وجہ سے بچے کے کچھ دماغی خلیات ضرورت سے زیادہ فعال ہو جاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آٹزم بچے کسی ایک مضمون میں دوسرے بچوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔ جیسے
آئن سٹائن کے بارے کہا جاتا ہے کہ وہ آٹزم زدہ تھا اور اس نے فزکس میں ایک ایسی تھوتی دی جس کو ثابت کرنے میں 100 سال لگ گئے۔
آٹزم کا علاج آسان نہیں ہے یہ قابل ہومیوپیتھس کا کمال ہو سکتا ہے۔ اس لئے آٹزم بچوں کے علاج کے سلسلے میں بہترین ہومیوپیتھ کا انتخاب سب سے اہم ہے۔
تحریر:۔
Saleem Ashar Homoeopath.
Pakistan homoeooathy Bhakkar. 03163845036.
یہ پوسٹ پاکستان ہومیوپیتھی کا کاپی رائیٹ ہے۔ اپ اسکو شئیر کر سکتے ہیں لیکن کاپی پیسٹ نہیں۔
Pakistan Homoeopathy Bhakkar

24/06/2026

خواتین میں چھاتیاں چھوٹی رہ جانا یا سکڑ جانا شخصیت میں نقص تصور کیا جاتا ہے حتی کہ شادی شدہ خواتین میں بھی اسکی وجہ سے ازدواجی لائف متاثر ہوتی ہے۔ پاکستان ہومیوپیتھی کی جدید تحقیق کی بدولت اب بریسٹ سائز کا مسئلہ ہو جاتا ہے چھاتیاں زیادہ بڑی ہوں یا لٹک جائیں تو انکو چھوٹا اور شڈول کیا جا سکتا ہے اور اگر چھوٹی رہ جائیں تو انکا سائز مناسب حد تک بڑھایا جا سکتا ہے۔
بریسٹ یعنی نسوانی حسن میں کمی سے کئی قسم کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ بچیوں کے رشتے ہونے تک میں رکاوٹیں آرہی ہیں۔ ہارمونز سسٹم ڈسٹرب ہونے سے بریسٹ سائز میں کمی رہ جاتی ہے اور لیکوریا بھی آج کل ہارمونز ڈسٹرب ہونے سے نوجوان بچیوں میں مسائل پیدا کر رہا ہے۔ شرمندگی اور احساس کمتری سے بچنے کیلئے
پاکستان ہومیو پیتھی سے رابطہ کریں۔ بغیر کسی سائید افیکٹ کے یہ مسئلہ مستقل طور پر حل ہو جاتا ہے۔
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
منڈی ٹاون بھکر
Call, whatsapp or Visit clinic 03163845036

نوٹ۔۔۔پورے پاکستان سے آن لائن رابطہ کر کے گھر بیٹھے دوائی منگوائی جا سکتی ہے
***s








Allergy دور حاضر کا بڑا چیلینجالرجی کوئی بھی ہو گلے کی یا گندم کی ، سانس کی یا ناک کی، پولن الرجی ہو یا ڈسٹ الرجی  جس کو...
24/06/2026

Allergy دور حاضر کا بڑا چیلینج
الرجی کوئی بھی ہو گلے کی یا گندم کی ، سانس کی یا ناک کی، پولن الرجی ہو یا ڈسٹ الرجی جس کو لگ جائے زندگی اجیرن کر دیتی ہے۔ نا تو اپنی مرضی اور پسند کا کھانا پینا کر سکتا ہے نا موسم کو انجوائے کر سکتا ہے بعض الرجیز ایسی ہیں کہ مریض محفل میں بیٹھنے کے قابل بھی نہیں رہتا۔
ہر طریقہ علاج نے اس پر قابو پانے کیلئے نئے نئے طریقے اور نئی نئی ادویات دریافت کرنے کی کوشش کی اور ابھی تک میڈیکل سائینس اس دریافت میں لگی ہوئی ہے۔ لیکن یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس کے علاج میں ابھی تک ناکامیاں ہی ناکامیاں ہیں۔ ۔ ویکسینیشن سے کسی حد تک اس پر کچھ عرصہ تک قابو پایا جا سکتا ہے ۔ لیکن اب
پاکستان ہومیوپیتھی کی ریسرچ کے مطابق جدید سائینٹیفک بنیادوں پر الرجی کا علاج ممکن ہے۔ جس میں نا تو ویکسینیشن ہے اور نا پیسہ ضائع ہونے کا افسوس اور نا ہی کوئی سائیڈ افیکٹ۔
ہومیوپیتھی میں ہر قسم کی الرجی کا کامیاب علاج ممکن ہو گیا ہے۔ ہومیوپیتھی طریقہ علاج میں جدید میڈیکل رپورٹس اور وجوہات کی بنیاد پر علاج کیا جاتا ہے جس کے کوئی نقصان نہیں۔
کسی بھی قسم کی الرجی کے علاج کیلئے ہمارے کلینک پر وزٹ کریں یا پھر دور دراز کے شہروں سے آن لائن رابطہ کر کے مشورہ کیا جا سکتا ہے۔
رابطہ کیلئے ۔۔۔.
پاکستان ہومیوپیتھی کلینک
نزد ناصر ہسپتال بھکر 03163845036
Call and whatsapp.

24/06/2026

چھوٹے قد کو بڑھانا ممکن ہے۔ 18 سال تک کی عمر تک ہومیو پیتھیک دوائیوں سے قد بڑھانا اب نا ممکن نہیں۔
جدید ہومیو پیتھی ریسرچ سے فائدہ اٹھائیں پاکستان ہومیوپیتھی بھکر تشریف لائیں۔

Address

Mandi Town
Bhakkar
30000

Telephone

+923163845036

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Homoeopathy Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share