Dr Mobeen Hussain Kiani Consultant Physician

Dr Mobeen Hussain Kiani Consultant Physician FCPS Internal medicine

06/09/2026
برنالہ اور کڈہالہ میں ماہر میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر مبین حسین کیانی  MBBS, FCPS (Internal Medicine)تجربہ کار کنسلٹنٹ میڈیکل ...
05/09/2026

برنالہ اور کڈہالہ میں ماہر میڈیکل سپیشلسٹ
ڈاکٹر مبین حسین کیانی
MBBS, FCPS (Internal Medicine)
تجربہ کار کنسلٹنٹ میڈیکل اسپیشلسٹ جو ذیابطیس، بلڈ پریشر، گردے، جگر، معدے، اور جوڑوں کے درد سمیت متعدد بیماریوں کا علاج جدید طریقے سے کرتے ہیں۔

🏥 ستی لوسر میڈیکل کمپلیکس، برنالہ
⏰ روزانہ صبح 10 بجے سے دوپہر 12:30 بجے تک
⏰ دوپہر 4 بجے سے رات6 بجے تک
📞 0346-5989167

🏥 یوسف ہسپتال، کڈہالہ
⏰ پیر اور جمعرات: دوپہر 1 بجے سے 3 بجے تک
📞 058-28450705

💉 صحت ہی سب سے بڑی نعمت ہے — آج ہی اپائنٹمنٹ حاصل کریں!

02/09/2026

..

30/08/2026

ڈاکٹر مبین حسین کیانی (میڈیکل سپیشلسٹ)
31 اگست بروز سوموار
تا
6 ستمبر بروز اتوار
تک چھٹی پر ہیں۔
شکریہ

🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙تمام اہلِ ایمان کو جشنِ ولادتِ باسعادتِ رحمتُ للعالمین، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی دلی مبارکباد۔...
26/08/2026

🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙

تمام اہلِ ایمان کو جشنِ ولادتِ باسعادتِ رحمتُ للعالمین، حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی دلی مبارکباد۔ 💚

آئیے! اس مبارک دن عہد کریں کہ ہم اپنی زندگی میں سچائی، رحمت، محبت، اخلاق اور انسانیت کو اپنائیں گے اور حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے کی کوشش کریں گے۔ 🤍

اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی محبت نصیب فرمائے، آپ ﷺ کی سنتوں پر چلنے کی توفیق دے اور ہماری زندگیوں کو آپ ﷺ کی تعلیمات کے نور سے منور فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻

جشنِ ولادتِ رسول ﷺ مبارک ہو! 🌹💚

Address

Bhimber

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Mobeen Hussain Kiani Consultant Physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Mobeen Hussain Kiani Consultant Physician:

Shortcuts

Share