ظفر میڈیکل سنٹر

ظفر میڈیکل سنٹر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ظفر میڈیکل سنٹر, Medical and health, MAIN Road Chinglai Ghurgushto Opposite Forest Office Qasam Khel Moor District. Buner, Bunerwal.

🏥 Zafar Medical Center:
🔹 ماہر اور تجربہ کار ڈاکٹرز
🔹 جنرل فزیشن اور اسپیشلسٹ کنسلٹیشن
🔹 جدید لیبارٹری ٹیسٹس
🔹 ڈیجیٹل ایکسرے اور ECG سہولت
🔹 24/7 ایمرجنسی سروس
🔹 مکمل طور پر جدید آپریشن تھیٹر
💙 آپ کی صحت ہمارے لیے سب سے اہم

11/09/2026

🩺 ڈاکٹر وقار صاحب

الحمدللہ! ڈاکٹر وقار صاحب بہترین طبی خدمات اور مریضوں کی بھرپور توجہ کے ساتھ آپ کی خدمت کے لیے موجود ہیں۔

معیاری علاج • ماہر ڈاکٹر • بہترین نگہداشت 🏥✨
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں شکریہ
0344 9221544
゚viralシ

ظفر میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر محمد وقارایم بی بی ایس، آر ایم پی، ایم ڈیماہر جنرل فزیشنڈاکٹر صاحب بچوں کے امراض، شوگر، بلڈ پ...
11/09/2026

ظفر میڈیکل سینٹر میں
ڈاکٹر محمد وقار
ایم بی بی ایس، آر ایم پی، ایم ڈی
ماہر جنرل فزیشن

ڈاکٹر صاحب بچوں کے امراض، شوگر، بلڈ پریشر، معدے اور ذہنی مسائل کے علاج میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں اور ہر قسم کی عام بیماریوں کا بہترین علاج فراہم کرتے ہیں۔
بدھ سے ہفتہ صبح سے شام تک موجود ہونگے۔

بہترین طبی مشورہ اور معیاری علاج کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔

📍 ظفر میڈیکل سینٹر📞 رابطہ نمبر: 03449221544

🏥 ظفر میڈیکل سینٹرماہر آرتھوپیڈک سرجنڈاکٹر ندیم اکبر📅 بروز بدھ ⏰ صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تکہڈیوں، جوڑوں کے درد، ...
11/09/2026

🏥 ظفر میڈیکل سینٹر
ماہر آرتھوپیڈک سرجن
ڈاکٹر ندیم اکبر
📅 بروز بدھ
⏰ صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک
ہڈیوں، جوڑوں کے درد، فریکچر، کمر درد اور دیگر مسائل کے لیے خصوصی دستیاب ہوں گے۔
💠 جدید سہولیات کے ساتھ بہترین علاج
💠 تجربہ کار ڈاکٹر سے معائنہ کا سنہری موقع
📍 اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں، بروقت چیک اپ کروائیں
📞 رابطہ نمبر: 03449221544
゚viralシ

الحمدللہ! 🌸ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہڈاکٹر محمد عارف خانمیڈیکل اسپیشلسٹ اینڈ گیسٹرو انٹرالوجسٹاب ہر پیر اور من...
08/09/2026

الحمدللہ! 🌸

ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ
ڈاکٹر محمد عارف خان
میڈیکل اسپیشلسٹ اینڈ گیسٹرو انٹرالوجسٹ

اب ہر پیر اور منگل کو ظفر میڈیکل سینٹر میں آپ کی خدمت کے لیے موجود ہوں گے۔ 🩺

اپنی اپائنٹمنٹ آج ہی بک کروائیں اور ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔
0344 9221544

🏥 ظفر میڈیکل سینٹر

👨‍⚕️ چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر شہزاد جمال🩺 بچوں کے تمام امراض کے ماہر📅 اوقاتِ کار:پیر اور منگل⏰ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک📍 ...
08/09/2026

👨‍⚕️ چلڈرن اسپیشلسٹ ڈاکٹر شہزاد جمال
🩺 بچوں کے تمام امراض کے ماہر
📅 اوقاتِ کار:
پیر اور منگل
⏰ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📍 ظفر میڈیکل سینٹر
゚viralシ
0344 9221544

🏥 ڈاکٹر محمد عارف خانمیڈیکل اسپیشلسٹ، اینڈ گیسٹرو اینٹرولوجسٹڈاکٹر محمد عارف خان مختلف عمومی اور پیچیدہ بیماریوں کی تشخی...
07/09/2026

🏥 ڈاکٹر محمد عارف خان
میڈیکل اسپیشلسٹ، اینڈ گیسٹرو اینٹرولوجسٹ
ڈاکٹر محمد عارف خان مختلف عمومی اور پیچیدہ بیماریوں کی تشخیص اور علاج میں ماہر ہیں، خصوصاً:
🔹 شوگر (ذیابیطس)
🔹 بلڈ پریشر
🔹 معدہ اور آنتوں کے امراض
🔹 جگر کے امراض اور یرقان
🔹 بواسیر اور دیگر مقعد کے امراض
🔹 دماغی و اعصابی مسائل
🔹 ذہنی دباؤ (Stress) اور ذہنی مسائل
🔹 تیزابیت، سینے کی جلن، بدہضمی اور پیٹ کے مختلف مسائل
🔹 دیگر عمومی و پیچیدہ طبی امراض
📅 اوقاتِ کار: پیر اور منگل
⏰ صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📍 ظفر میڈیکل سینٹر — 24 گھنٹے طبی سہولیات کے ساتھ
اپنی صحت کے مسائل کے لیے ماہر ڈاکٹر سے بروقت معائنہ اور مناسب علاج کروائیں۔

🩺 ڈاکٹر محمد رحمن شیرENT Surgeon | ناک، کان، گلہ کے ماہر سرجنالحمدللہ! ظفر میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر محمد رحمن شیر اپنی پیش...
06/09/2026

🩺 ڈاکٹر محمد رحمن شیر

ENT Surgeon | ناک، کان، گلہ کے ماہر سرجن

الحمدللہ! ظفر میڈیکل سینٹر میں ڈاکٹر محمد رحمن شیر اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور تجربے کے ساتھ مریضوں کو بہترین طبی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔

👂 کان کے امراض
👃 ناک کے مسائل
🗣️ گلے کے امراض
🔹 ENT سے متعلق دیگر بیماریوں کی تشخیص و علاج

اپنی صحت کو ماہر ڈاکٹر کے سپرد کریں۔
ظفر میڈیکل سینٹر — معیاری علاج، آپ کی دہلیز پر۔

📍 ظفر میڈیکل سینٹر، تحصیل خدوخیل بونیر

0344 9221544

چلڈرن سپشلسٹ ڈاکٹر نثار محمد اب ہر ہفتے اور اتوار  کو ظفر میڈیکل سینٹر میں موجود ہوں گے۔اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کری...
06/09/2026

چلڈرن سپشلسٹ
ڈاکٹر نثار محمد
اب ہر ہفتے اور اتوار کو ظفر میڈیکل سینٹر میں موجود ہوں گے۔
اپوائنٹمنٹ کے لئے ابھی رابطہ کریں
0344 9221544
ظفر میڈیکل سنٹر

ڈاکٹر صفیہ شاہد(ماہر امراضِ نسواں و زچگی)آپ کی صحت… ہماری اولین ترجیح!خواتین کے صحت سے متعلق مسائل جیسے حیض کی بے ترتیبی...
06/09/2026

ڈاکٹر صفیہ شاہد
(ماہر امراضِ نسواں و زچگی)

آپ کی صحت… ہماری اولین ترجیح!

خواتین کے صحت سے متعلق مسائل جیسے حیض کی بے ترتیبی، بانجھ پن، حمل کے مسائل، یا زچگی کے دوران بہترین مشورے اور علاج کے لیے ڈاکٹر صفیہ شاہد ایک ماہر اور تجربہ کار گائناکالوجسٹ کے طور پر خدمات انجام دے رہی ہیں۔

تشخیص، علاج، اور رہنمائی… سب کچھ ایک جگہ!

کلینک کا وقت:
ہر ہفتہ اور اتوار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک

پتہ: ظفر میڈیکل سینٹر
رابطہ نمبر:
03449221544

آج ہی وقت لیں اور اپنی صحت کو بہتر بنائیں!
゚viralシfypシ゚viralシalシ

Address

MAIN Road Chinglai Ghurgushto Opposite Forest Office Qasam Khel Moor District. Buner
Bunerwal

Telephone

+923449221544

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ظفر میڈیکل سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ظفر میڈیکل سنٹر:

Shortcuts

Share