23/12/2025
*کبھی غور کِیا؟*
ہم دوسروں کو حوصلہ دیتے🤌 ہیں۔۔۔ "حوصلہ رکھو، سب ٹھیک ہو جائے گا۔"
مگر جب خود پر کڑا وقت آتا ہے تو ہم بھول جاتے ہیں، وہی جملہ اپنے لیے کہنا۔
اصل حقیقت یہ ہے کہ مشکل وقت سب کے لیے آتا ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ کچھ لوگ ٹوٹ جاتے ہیں اور کچھ لوگ سیکھ جاتے ہیں۔
آپ کس میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟
*ٹوٹنے والوں 😓 میں؟*
*یا سیکھنے والوں 🥀 میں؟*
`یاد رکھیں:` رب کی رحمت سے مایوس 🥺 ہونا سب سے بڑی شکست ہے۔