Zainab Medical Center 1-A Block Near KIPS Acedmy Burewala.

Zainab Medical Center 1-A Block Near KIPS Acedmy Burewala. Health Department

08/05/2026
10/02/2026

بوریوالہ: معروف جنرل فزیشن ڈاکٹر کیپٹن لیاقت انتقال کر گئے۔

بوریوالہ: وہاڑی بازار میں خدمات انجام دینے والے معروف جنرل فزیشن ڈاکٹر کیپٹن لیاقت انتقال کر گئے۔ مرحوم کی وفات پر بورے والا شہر بھر میں سوگ کی فضا قائم ہے اور طبی، سماجی و عوامی حلقوں کی جانب سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

بوریوالہ:ڈاکٹر کیپٹن لیاقت مرحوم مدنی یونائیٹڈ آئل فیکٹری غلام دستگیر کے بھائی اور محمد سلیم اور محمد عظیم کے والدِ محترم تھے۔

بوریوالہ: مرحوم طویل عرصے تک بورے والا وہاڑی بازار میں بطور جنرل فزیشن خدمات سرانجام دیتے رہے اور عوام میں ایک ہمدرد، فرض شناس اور بااخلاق معالج کے طور پر جانے جاتے تھے۔

بوریوالہ:نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بوریوالہ:اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرماۓ۔

رابطہ نمبر رہائش
رائل گارڈن بوریوالہ
چوہدری سلیم
03336282825

Address

1-A Block Burewala
Burewala
61010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zainab Medical Center 1-A Block Near KIPS Acedmy Burewala. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share