14/11/2025
اِن شاء اللہ!
کل صبح 9:30 بجے سے شام 3:00 بجے تک
ضیاء میڈیکل اسٹور، ڈومیل (منڈی مویشیاں کے قریب)، العباس مارکیٹ
میں عوام کی خدمت کے لیے
👨⚕️ Dr. Syed Talha Raza
میڈیکل اسپیشلسٹ، فزیشن کنسلٹنٹ اور چیسٹ اسپیشلسٹ
رفاہ انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد سے تشریف لا رہے ہیں۔
💉 ماہر ڈاکٹر سے مکمل معائنے کی سہولت دستیاب ہوگی۔
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں: 03359866509
آپ کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے۔
تشریف لائیں اور معیاری طبی سہولت سے فائدہ حاصل کریں