New Al Arif Medical Complex

New Al Arif Medical Complex Al-Arif Hospital Dalbandin is open 24/7 to serve the public.

12/04/2026
العارف ہسپتال دالبندین صاف ستھرا ماحول خوش اخلاق اسٹاف اور ماہر ڈاکٹرز  اپ کی خدمت میں 24 گھنٹے حاضر ہیں۔گائناکالوجسٹ۔ ا...
12/04/2026

العارف ہسپتال دالبندین

صاف ستھرا ماحول خوش اخلاق اسٹاف اور ماہر ڈاکٹرز اپ کی خدمت میں 24 گھنٹے حاضر ہیں۔
گائناکالوجسٹ۔ الٹراساونڈ اسپیشلسٹ۔
ڈاکٹر ماہ روز ابراہیم
خواتین کے جملہ امراض کی تشخیصی اور علاج معالجہ۔ ڈلیوری۔ ڈی این سی۔
بچوں کے مایہ ناز ڈاکٹر سابق کنسلٹنٹ چلڈرن ہسپتال کوئٹہ ۔ کنسلٹنٹ پرنس فہد ہسپتال دالبندین
ڈاکٹر جلال الدین نوتیزئی
شوگر ۔ جگر۔ معدہ۔ کمزوری ۔ بلڈ پریشر۔ کے علاج معالجہ مایہ ناز جنرل فزیشن ڈاکٹر صابر کریم یاگیزئی کریں گے۔ خواتین کیلئے پردے کا انتظام اور خواتین مریضوں کیلئے فیمل اسٹاف۔ جدید لیب۔ الٹراساونڈ۔ ای سی جی۔ ایکسرے۔ لیبر روم۔ او ٹی ۔ فارمیسی۔ صاف ستھرا وارڈز۔ ۔
آئیے ۔ اپنے اور اپنے گھر والوں کو بہتر طبی امداد کیلئے العارف ہسپتال تشریف لائے۔ اپ کا اعتماد ہمارا سرمایہ ہے۔
نورالحق سنجرانی
ڈائریکٹر ہسپتال
03312576226
رابطہ نمبرز
چاکر خان بلوچ
03327803109
نور الامین
03313035407

السلام علیکم! آپ سب کو قومی انسداد پولیو مہم کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وفاقی وزارت صح...
10/04/2026

السلام علیکم!
آپ سب کو قومی انسداد پولیو مہم کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وفاقی وزارت صحت اور بلوچستان حکومت کی نگرانی میں 13 اپریل 2026 سے 16 اپریل 2026 تک ملک بھر میں پولیو کی قومی مہم شروع ہو رہی ہے۔
اس مہم کا مقصد: ہمارے ضلع چاغی سمیت پورے پاکستان میں 5 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانا ہے۔ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو بچوں کو معذور بنا سکتی ہے، لیکن دو قطرے پلانے سے اس سے مکمل تحفظ ممکن ہے۔
اپ سب سے اپیل ہے کہ
اپنے گھر کے تمام 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو ضرور پولیو کے قطرے پلائیں۔
پولیو ٹیم جب آپ کے گھر آئے تو ان کے ساتھ تعاون کریں، دروازہ کھولیں اور بچوں کو قطرے پلوائیں۔
اگر کوئی بچہ رہ جائے تو فوری طور پر قریبی مرکز صحت یا پولیو ورکر سے رابطہ کریں۔
پولیو مہم کے دوران وٹامن اے کی گولی بھی دی جائے گی جو بچوں کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔
پولیو سے پاک پاکستان ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم سب مل کر کام کریں تو انشاءاللہ جلد ہی ہم پولیو سے مکمل نجات پا لیں گے۔
آپ سب کا تعاون، بیداری اور بچوں کی صحت کی حفاظت کے اقدام سے بچے زندگی بھر کی معذوری سے محفوظ ہ
رہ سکتے ہے۔
ڈاکٹر صابر کریم یاگیزئی
جنرل فزیشن۔ کنسلٹنٹ ار ایچ سی آمین اباد
کنسلٹنٹ العارف ہسپتال دالبندین

السلام علیکم! آپ سب کو قومی انسداد پولیو مہم کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وفاقی وزارت صح...
10/04/2026

السلام علیکم!
آپ سب کو قومی انسداد پولیو مہم کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وفاقی وزارت صحت اور بلوچستان حکومت کی نگرانی میں 13 اپریل 2026 سے 16 اپریل 2026 تک ملک بھر میں پولیو کی قومی مہم شروع ہو رہی ہے۔
اس مہم کا مقصد: ہمارے ضلع چاغی سمیت پورے پاکستان میں 5 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانا ہے۔ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو بچوں کو معذور بنا سکتی ہے، لیکن دو قطرے پلانے سے اس سے مکمل تحفظ ممکن ہے۔
اپ سب سے اپیل ہے کہ
اپنے گھر کے تمام 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو ضرور پولیو کے قطرے پلائیں۔
پولیو ٹیم جب آپ کے گھر آئے تو ان کے ساتھ تعاون کریں، دروازہ کھولیں اور بچوں کو قطرے پلوائیں ۔
اگر کوئی بچہ رہ جائے تو فوری طور پر قریبی مرکز صحت یا پولیو ورکر سے رابطہ کریں۔
پولیو مہم کے دوران وٹامن اے کی گولی بھی دی جائے گی جو بچوں کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔
پولیو سے پاک پاکستان ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم سب مل کر کام کریں تو انشاءاللہ جلد ہی ہم پولیو سے مکمل نجات پا لیں گے۔
آپ سب کا تعاون، بیداری اور بچوں کی صحت کی حفاظت کے اقدام سے بچے زندگی بھر کی معذوری سے محفوظ رہ سکتے ہے۔
ڈاکٹر جلال الدین نوتیزئی
چائلڈ اسپیشلسٹ
کنسلٹنٹ پرنس فہد ہسپتال
پیڈز انچارج العارف ہسپتال دالبندین

السلام علیکم! آپ سب کو قومی انسداد پولیو مہم کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وفاقی وزارت صح...
10/04/2026

السلام علیکم!
آپ سب کو قومی انسداد پولیو مہم کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے وفاقی وزارت صحت اور بلوچستان حکومت کی نگرانی میں 13 اپریل 2026 سے 16 اپریل 2026 تک ملک بھر میں پولیو کی قومی مہم شروع ہو رہی ہے۔
اس مہم کا مقصد: ہمارے ضلع چاغی سمیت پورے پاکستان میں 5 سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلانا ہے۔ پولیو ایک خطرناک بیماری ہے جو بچوں کو معذور بنا سکتی ہے، لیکن دو قطرے پلانے سے اس سے مکمل تحفظ ممکن ہے۔
اپ سب سے اپیل ہے کہ
اپنے گھر کے تمام 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو ضرور پولیو کے قطرے پلائیں۔
پولیو ٹیم جب آپ کے گھر آئے تو ان کے ساتھ تعاون کریں، دروازہ کھولیں اور بچوں کو قطرے لگوائیں۔
اگر کوئی بچہ رہ جائے تو فوری طور پر قریبی معکز صحت یا پولیو ورکر سے رابطہ کریں۔
پولیو مہم کے دوران وٹامن اے کی گولی بھی دی جائے گی جو بچوں کی صحت کے لیے بہت مفید ہے۔
پولیو سے پاک پاکستان ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم سب مل کر کام کریں تو انشاءاللہ جلد ہی ہم پولیو سے مکمل نجات پا لیں گے۔
آپ سب کا تعاون، بیداری اور بچوں کی صحت کی حفاظت کے اقدام سے بچے زندگی بھر کی معذوری سے محفوظ ہوسکتے ہے۔
ڈاکٹر ماہ روز ابراہیم
گائناکالوجسٹ۔ الٹراساؤنڈ اسپیشلسٹ

میر نورالحق سنجرانی ڈائریکٹر ہسپتال

11/03/2026

For the first time in your city of Dalbandin,
A hospital equipped with modern facilities is working at your service. Gynecologist Dr. Mahroz Ibrahim for female patients.
Dr. Jalaluddin Notizai for children.
And General Physician Dr. Sabir Karim Yagizai are available 24/7. Experienced and polite staff. Clean environment.
for better treatment to you and your family come to
AL ARIF HOSPITAL. Your trust is our capital.
NOOR UL HAQ SANJRANI
DIRECTOR NAHD

Address

Chagai
95100

Telephone

+923152449602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Al Arif Medical Complex posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share