سب سے تیز نیوز

سب سے تیز نیوز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from سب سے تیز نیوز, Karachi.

08/04/2026

ج نگ بندی کے بعد عرب امارات اور کویت نے ایران کی آئل ریفائنری پر ح ملہ کر دیا

30/03/2026

ہمارا اسرائ@یل پر مکمل کنٹرول ہے تہران جب اجازت دیگا ہم انکے گھروں تک کھس جائیں گے💪
ح @زب اللہ

30/03/2026

ہمارا اسرائ@یل پر مکمل کنٹرول ہے تہران جب اجازت دیگا ہم انکے گھروں تک کھس جائیں گے💪😄😆😁
ح @زب اللہ

30/03/2026

🚨 الرٹ!
قطر کا ہیلی کاپٹر ایران کی جانب روانہ!
کیا اندر کوئی بڑی پیش رفت ہو رہی ہے؟
اصل حقیقت کیا ہے — یہ وقت ہی بتائے گا۔

30/03/2026
30/03/2026

اگر پاکستان پر حملہ کیا گیا تو ترکی بھی ڈائرکٹ جنگ
میں شامل ہوگا.
"ترک صدر کا اعلان"
"🇵🇰🔥🛫🇹🇷"

29/03/2026

بریکنگ نیوز
ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹس شادی ہالز اور دیگر کاروباری مراکز سمیت موٹر وے بھی بند رہیں گے۔

دورانِ پٹرولنگ گھوٹکی، ایم 5 کے قریب موٹروے پولیس کے افسران نے 03 نامعلوم افراد کو آپٹیکل فائبر کیبل اور باڑ کاٹتے ہوئے ...
29/03/2026

دورانِ پٹرولنگ گھوٹکی، ایم 5 کے قریب موٹروے پولیس کے افسران نے 03 نامعلوم افراد کو آپٹیکل فائبر کیبل اور باڑ کاٹتے ہوئے دیکھا۔ موٹروے پولیس کی گاڑی دیکھ کر ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔
کاروائی کے دوران تقریباً 365 میٹر آپٹیکل فائبر کیبل، مالیتی 127,000 روپے، برآمد کر لی گئی۔
تمام قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد برآمد شدہ کیبل متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی۔
مزید برآں، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تلاش جاری ہے۔

29/03/2026

یمن باب الم@ندب پہ کھڑا ہو کہ کہہ رہا ھے آؤ اور دریا پہ قبضہ کر کے دکھاؤ 🔥

29/03/2026

گوادر تک سارا بلوچستان افغانستان کا ہے ۔
افغان ط@ال #بان نے نیا دعویٰ کردیا
😁

ایران نے اعلان کیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر صرف دو پاکستانی ملکیت کے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی، ...
29/03/2026

ایران نے اعلان کیا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر صرف دو پاکستانی ملکیت کے بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت ہوگی، بشرطیکہ وہ پاکستانی پرچم کے حامل ہوں۔ اس کے علاوہ کسی اور جہاز کو گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ شکریہ ایران۔
🇮🇷🇵🇰✌️

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 10:00 - 00:00
Tuesday 10:00 - 00:00
Wednesday 10:00 - 00:00
Thursday 10:00 - 00:00
Friday 10:00 - 00:00
Saturday 10:00 - 00:00
Sunday 10:00 - 00:00

Telephone

03449451945

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سب سے تیز نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share