08/06/2026
� ہول سیل شہد کی پیکنگ تیار 📦
الحمدللہ! چھوٹی مکھی اور بڑی مکھی کے خالص شہد کے 15، 15 کلو کے پاؤچ کارٹن احتیاط سے پیک کر دیے گئے ہیں۔
ہم ہول سیل ریٹ پر شہد کارٹن کی صورت میں فراہم کرتے ہیں اور پاکستان بھر میں سپلائی دستیاب ہے۔ 🍯✨
خالص شہد | مضبوط پیکنگ | مناسب ہول سیل ریٹس
🍯📦