The Physio Studio

Call Contact the business

The Physio Studio Your Path to Pain-Free Living Starts Here!
🕒 Timing: 3:00 PM – 7:00 PM
📞 Book Your Appointment: 0324-5404079 | 0317-0556051
Lala Qadeer Hospital, Chakwal
(1)

فیشل پالسی —  چہرے کے فالج کو نظر انداز نہ کریںفیشل پالسی میں چہرے کے ایک طرف کے اعصاب متاثر ہونے کی وجہ سے چہرے کا ایک ...
31/08/2026

فیشل پالسی — چہرے کے فالج کو نظر انداز نہ کریں

فیشل پالسی میں چہرے کے ایک طرف کے اعصاب متاثر ہونے کی وجہ سے چہرے کا ایک حصہ کمزور یا مفلوج ہو سکتا ہے۔ اس کی وجہ سے آنکھ بند کرنے، مسکرانے، بولنے، کھانے پینے اور چہرے کے تاثرات میں دشواری پیش آ سکتی ہے۔

فزیوتھراپی بحالی میں اہم کردار ادا کرتی ہے، جس سے:
چہرے کے متاثرہ حصے کی حرکت بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے
مسکرانے اور بولنے میں بہتری لائی جا سکتی ہے
آنکھ بند کرنے میں مدد مل سکتی ہے
چہرے کے پٹھوں کی کمزوری اور اکڑن کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے
روزمرہ کے کاموں میں اعتماد اور خودمختاری بہتر ہو
سکتی ہے

یاد رکھیں: فیشل پالسی کی صورت میں بروقت تشخیص اور مناسب علاج بہت اہم ہے۔ ہر مریض کا علاج اس کی حالت کے مطابق مختلف ہو سکتا ہے۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079

📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال

آپریشن کے بعد بحالی — فزیوتھراپی کی اہمیتآپریشن کے بعد مکمل اور محفوظ بحالی کے لیے فزیوتھراپی ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔...
29/08/2026

آپریشن کے بعد بحالی — فزیوتھراپی کی اہمیت

آپریشن کے بعد مکمل اور محفوظ بحالی کے لیے فزیوتھراپی ایک اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مناسب ورزشیں، حرکت کی تربیت اور ماہر فزیوتھراپسٹ کی رہنمائی آپ کو دوبارہ فعال اور معمول کی زندگی کی طرف واپس آنے میں مدد دیتی ہے۔

سوجن اور اکڑاؤ میں کمی
جوڑوں کی حرکت میں بہتری
پٹھوں کی طاقت میں اضافہ
دوبارہ چوٹ لگنے کے خطرے میں کمی
چلنے پھرنے اور روزمرہ کاموں میں بہتری
جسمانی توازن اور حرکت میں بہتری

یاد رکھیں:
ہر قدم مضبوط، ہر دن بہتر! 🌿

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079

📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال

کلب فٹ (Club Foot)!چھوٹے قدم، ایک روشن مستقبلکلب فٹ ایک ایسی پیدائشی کیفیت ہے جس میں بچے کا پاؤں معمول کی پوزیشن سے مڑا ...
25/08/2026

کلب فٹ (Club Foot)
!چھوٹے قدم، ایک روشن مستقبل

کلب فٹ ایک ایسی پیدائشی کیفیت ہے جس میں بچے کا پاؤں معمول کی پوزیشن سے مڑا ہوا ہوتا ہے۔ بروقت تشخیص اور مناسب فزیوتھراپی و ری ہیبلیٹیشن کے ذریعے بچے کو بہتر اور نارمل زندگی کی طرف لے جایا
جا سکتا ہے۔

فزیوتھراپی کے فوائد:
پاؤں کی درست پوزیشن میں مدد
چلنے کی نارمل صلاحیت کی بحالی
سرجری کے بعد بہتر بحالی
مستقبل میں نارمل زندگی کی طرف پیش رفت

💙 وقت پر علاج، قدموں میں اعتماد!

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079

📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال

فالج کے بعد زندگی ختم نہیں ہوتی — بحالی ممکن ہے!فالج (Stroke) کے بعد بہت سے مریض مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں، لیکن بروقت ...
22/08/2026

فالج کے بعد زندگی ختم نہیں ہوتی — بحالی ممکن ہے!

فالج (Stroke) کے بعد بہت سے مریض مایوسی کا شکار ہو جاتے ہیں، لیکن بروقت اور درست فزیوتھراپی کے ذریعے دوبارہ ایک فعال اور خودمختار زندگی کی طرف واپسی ممکن ہے۔

:فزیوتھراپی کے فوائد
جسم کے کمزور حصوں میں طاقت بحال کرنا
چلنے پھرنے اور توازن کو بہتر بنانا
گرنے کے خطرات کو کم کرنا
بازو اور ہاتھ کی حرکت میں بہتری لانا
پٹھوں کی اکڑاہٹ اور سختی کو کم کرنا
روزمرہ کے کام خود انجام دینے کے قابل بنانا
مریض کا اعتماد اور خودمختاری بڑھانا

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079

📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال

پارکنسنز کے مریضوں کے لیے فزیوتھراپی اور بحالیپارکنسنز زندگی کو روک نہیں دیتا، لیکن بروقت فزیوتھراپی اور بحالیِ صحت مریض...
19/08/2026

پارکنسنز کے مریضوں کے لیے فزیوتھراپی اور بحالی

پارکنسنز زندگی کو روک نہیں دیتا، لیکن بروقت فزیوتھراپی اور بحالیِ صحت مریض کی حرکت، توازن اور روزمرہ زندگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو پارکنسنز کی وجہ سے:
🔹 چلنے میں دشواری
🔹 جسم میں اکڑاؤ
🔹 حرکت کی رفتار میں کمی
🔹 توازن برقرار رکھنے میں مشکل
🔹 بار بار گرنے کا خطرہ
🔹 روزمرہ کاموں میں دشواری
کا سامنا ہے، تو مناسب فزیوتھراپی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔

فزیوتھراپی کے فوائد:
جسم اور جوڑوں کی حرکت میں بہتری
چلنے اور توازن میں بہتری
گرنے کے خطرے میں کمی
روزمرہ سرگرمیوں میں آسانی
جسمانی طاقت اور لچک کو برقرار رکھنے میں مدد
آزادانہ اور متحرک زندگی گزارنے میں معاونت

یاد رکھیں: پارکنسنز کے مریض کے لیے باقاعدہ ورزش، محفوظ حرکت اور ماہر فزیوتھراپسٹ کی رہنمائی معیارِ زندگی بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079

📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال

سیر یبرل پالسی (CP)فزیوتھراپی کے ذریعے بہتر مستقبل کی امید!ہر بچے کی صلاحیتیں منفرد ہوتی ہیں، اور مناسب فزیوتھراپی، مسلس...
17/08/2026

سیر یبرل پالسی (CP)
فزیوتھراپی کے ذریعے بہتر مستقبل کی امید!

ہر بچے کی صلاحیتیں منفرد ہوتی ہیں، اور مناسب فزیوتھراپی، مسلسل مشق اور بروقت رہنمائی کے ذریعے Cerebral Palsy (CP) کے بچوں کی حرکت، توازن، طاقت اور روزمرہ کے کاموں میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔

فزیوتھراپی کے اہم فوائد:
پٹھوں کی مضبوطی
اور بہتر کنٹرول
جسمانی توازن اور Coordination میں بہتری
روزمرہ کے کاموں میں خود کفالت
بیٹھنے، کھڑے ہونے اور چلنے میں بہتری
بچے کی مجموعی Functional Abilities کو بہتر بنانا

ہر بچہ خاص ہے، ہر بچہ قابلِ امید ہے۔
اپنے بچے کے بہتر اور روشن مستقبل کے لیے بروقت فزیوتھراپی شروع کریں۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079

📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال

عرقِ النساء (Sciatica) — درد کو نظر انداز نہ کریں! کمر سے ٹانگ تک جانے والا درد، ٹانگ میں جھنجھناہٹ یا سن ہونا، اور بعض ...
15/08/2026

عرقِ النساء (Sciatica) — درد کو نظر انداز نہ کریں!

کمر سے ٹانگ تک جانے والا درد، ٹانگ میں جھنجھناہٹ یا سن ہونا، اور بعض اوقات ٹانگ میں کمزوری عرقِ النساء (Sciatica) کی علامات ہو سکتی ہیں۔

یہ مسئلہ مردوں اور خواتین دونوں میں ہو سکتا ہے اور اگر بروقت توجہ نہ دی جائے تو روزمرہ زندگی، چلنے پھرنے اور کام کرنے میں مشکلات پیدا کر سکتا ہے۔

فزیوتھراپی سے ممکنہ فوائد:
• کمر اور ٹانگ کے درد میں کمی
• اعصاب پر دباؤ کم کرنے میں مدد
• ریڑھ کی ہڈی کی حرکت اور مضبوطی میں بہتری
• چلنے پھرنے اور روزمرہ کاموں میں آسانی
• مناسب تشخیص اور بروقت علاج سے سرجری سے بچنے کے امکانات

اگر آپ کمر سے ٹانگ تک جانے والے درد یا عرقِ النساء کی علامات کا سامنا کر رہے ہیں تو بروقت فزیوتھراپی سے رجوع کریں۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079

📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال

فروزن شولڈر؟ درد کو نظرانداز نہ کریں!کیا کندھے میں درد، اکڑاؤ یا بازو ہلانے میں مشکل ہے؟فروزن شولڈر ایک ایسی کیفیت ہے جس...
10/08/2026

فروزن شولڈر؟ درد کو نظرانداز نہ کریں!

کیا کندھے میں درد، اکڑاؤ یا بازو ہلانے میں مشکل ہے؟
فروزن شولڈر ایک ایسی کیفیت ہے جس میں کندھے کی حرکت محدود ہو سکتی ہے اور روزمرہ کے کام بھی مشکل محسوس ہونے لگتے ہیں۔

فزیوتھراپی کے ذریعے:
درد میں کمی لانے میں مدد
کندھے کی حرکت اور لچک میں بہتری
پٹھوں کی طاقت میں اضافہ
روزمرہ کے کام آسان بنانے میں مدد

صحیح وقت پر مناسب فزیوتھراپی اور ایکسرسائز سے کندھے کی حرکت اور کام کرنے کی صلاحیت بہتر کی جا سکتی ہے۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079

📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال


گھٹنوں کا درد اب برداشت نہ کریں!کیا سیڑھیاں چڑھتے یا اترتے وقت گھٹنوں میں درد ہوتا ہے؟کیا چلنے پھرنے یا نماز کے دوران تک...
07/08/2026

گھٹنوں کا درد اب برداشت نہ کریں!

کیا سیڑھیاں چڑھتے یا اترتے وقت گھٹنوں میں درد ہوتا ہے؟
کیا چلنے پھرنے یا نماز کے دوران تکلیف محسوس ہوتی ہے؟
اگر ہاں، تو اب وقت ہے اپنی صحت پر توجہ دینے کا۔

:فزیوتھراپی کے ذریعے آپ
گھٹنوں کے درد اور سوجن میں کمی لا سکتے ہیں۔
پٹھوں کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔
گھٹنے کی حرکت (Range of Motion) بہتر کر سکتے ہیں۔
چلنے پھرنے اور روزمرہ کے کام آسانی سے انجام دے سکتے ہیں۔
سرجری کے بعد تیزی سے صحت یاب ہو سکتے ہیں۔

یاد رکھیں، ہر گھٹنے کا درد سرجری کا محتاج نہیں ہوتا۔ بروقت اور درست فزیوتھراپی سے اکثر مریض بغیر آپریشن کے بھی بہتر زندگی گزار سکتے ہیں۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079

📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال

کمر درد کا مؤثر علاج اب ممکن ہے! فزیوتھراپی سے درد کو کہیں الوداعکیا آپ کمر درد (Back Pain)، ڈسک کے مسئلے، پٹھوں کے کھنچ...
05/08/2026

کمر درد کا مؤثر علاج اب ممکن ہے! فزیوتھراپی سے درد کو کہیں الوداع

کیا آپ کمر درد (Back Pain)، ڈسک کے مسئلے، پٹھوں کے کھنچاؤ یا لمبے وقت بیٹھنے کی وجہ سے ہونے والے درد سے پریشان ہیں؟ اگر کمر درد کو نظر انداز کیا جائے تو یہ روزمرہ کے کام، چلنے پھرنے اور معیارِ زندگی کو متاثر کر سکتا ہے۔

درد میں واضح کمی
کمر اور ریڑھ کی ہڈی کی بہتر حرکت
پٹھوں کی مضبوطی اور لچک میں اضافہ
پوسچر اور باڈی بیلنس کی بہتری
روزمرہ کی سرگرمیوں میں آسانی

اگر آپ Lower Back Pain، Sciatica، Slip Disc، Muscle Spasm، Lumbar Spondylosis یا دیگر کمر کے مسائل کا شکار ہیں تو بروقت فزیوتھراپی آپ کی صحت یابی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔

ادویات پر انحصار کرنے کے بجائے قدرتی اور سائنسی علاج اپنائیں۔

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0317-5516051 | 0324-5404079
📍 لالا قدیر ہسپتال، نزد پنڈی بائی پاس، چکوال

Address

Chakwal

Telephone

+923245404079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Physio Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Physio Studio:

Shortcuts

Share