02/09/2026
🩺 ماہرِ امراضِ معدہ و جگر کی خصوصی کنسلٹیشن 👨⚕️
مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میں ماہرِ امراضِ معدہ و جگر (Gastroenterologist) جمعہ، 4 ستمبر کو دستیاب ہوں گے۔
📅 4 ستمبر، بروز جمعہ
اپنی صحت سے متعلق معائنہ اور مشورے کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔ 📞
0543542941