Nanki Soghat/نانکی سوغات

Nanki Soghat/نانکی سوغات خالص، معیاری اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کردہ غذائیں
روایتی ذائقہ • گھر جیسی صفائی • بہترین معیار

پیاری سی کسٹمر کا پیارا ریویو ❣️آپکے ریویوز کے  چند الفاظ ہمارے لئے تھپکی کاکام کرتے ہیں
16/10/2026

پیاری سی کسٹمر کا پیارا ریویو ❣️
آپکے ریویوز کے چند الفاظ ہمارے لئے تھپکی کاکام کرتے ہیں

13/10/2026

*خاموشی ایک عبادت ہیں*💃
*اور میرے کچھ فالورز*😜
*جنت الفردوس کے حقدار ہیں😆😆

کیوں ٹھیک کہہ رہی ہوں نہ silent فالورز ؟؟

خالص تلبینہ، خالص محبت کے ساتھ! 🤎صرف تلبینہ نہیں، اپنے پیاروں کی صحت اور خیال رکھنے کا ایک خوبصورت انداز! ✨🌾 نانکی سوغات...
11/10/2026

خالص تلبینہ، خالص محبت کے ساتھ! 🤎
صرف تلبینہ نہیں، اپنے پیاروں کی صحت اور خیال رکھنے کا ایک خوبصورت انداز! ✨
🌾 نانکی سوغات کا تلبینہ 🌾
معیاری اجزاء، نفاست سے تیار کردہ اور خالص پن کے عزم کے ساتھ۔ 💚
اپنے بزرگوں، والدین اور پیاروں کو دیں غذائیت سے بھرپور تلبینہ، محبت کے تحفے کے طور پر۔ 🥰
🤎 نانکی سوغات — ہر پیک میں اپنا پن 🤎
📦 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📱 03035644456
💬 آپ نے تلبینہ خود استعمال کیا ہے یا پہلی بار آزمانا چاہتے ہیں؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں!

11/10/2026
پارسل روانہ کسٹمر قریب رہنے والے ہیں اسلئے مختصر پیکنگ کے ساتھآپ بھی آرڈر کیجئے 03035644456
08/10/2026

پارسل روانہ
کسٹمر قریب رہنے والے ہیں اسلئے مختصر پیکنگ کے ساتھ
آپ بھی آرڈر کیجئے 03035644456

الحمدللہ جب اعتماد بڑھتا ہے تو پھر ایسے آرڈر ملتے ہیںان کسٹمر نے پہلے 1کلو تلبینہ منگوایا پکایا کھایا جبخالص پایا تو مزی...
06/10/2026

الحمدللہ
جب اعتماد بڑھتا ہے تو پھر ایسے آرڈر ملتے ہیں
ان کسٹمر نے پہلے 1کلو تلبینہ منگوایا پکایا کھایا جب
خالص پایا تو مزید یہ آرڈر دیا ہے

مہمانوں کو چائے کے ساتھ پنجیری پیش کی تھیمزہ تو تب آیا جب وہ جاتے ہوئے 2 پیک خرید کے گئے🤷‍♀️🤷‍♀️بھئی ہماری پنجیری میںدم ...
05/10/2026

مہمانوں کو چائے کے ساتھ پنجیری پیش کی تھی
مزہ تو تب آیا جب وہ جاتے ہوئے
2 پیک خرید کے گئے
🤷‍♀️🤷‍♀️
بھئی ہماری پنجیری میں
دم
تو ہے نا😄

کیا آپکو بھی پنجیری پسند ہے؟ہمیں تو بہت پسند ہے 😋پنجیری صرف سردیوں کی سوغات نہیں، بلکہ مختلف غذائیت سے بھرپور اجزاء کا خ...
30/09/2026

کیا آپکو بھی پنجیری پسند ہے؟
ہمیں تو بہت پسند ہے 😋
پنجیری صرف سردیوں کی سوغات نہیں، بلکہ مختلف غذائیت سے بھرپور اجزاء کا خوبصورت امتزاج ہے۔ 🌸
✨ پنجیری کے چند فوائد: • جسم کو توانائی فراہم کرنے میں مددگار
• خشک میوہ جات اور بیجوں کی غذائیت کا اچھا ذریعہ
• کمزوری اور تھکن میں بطور غذائیت شامل کی جا سکتی ہے
• سرد موسم میں جسم کو توانائی اور حرارت دینے والی روایتی غذا
• ناشتے یا دودھ کے ساتھ مناسب مقدار میں لی جا سکتی ہے
• بچوں، بڑوں اور بزرگوں کے لیے متوازن غذا کا حصہ بن سکتی ہے
🥣 اچھی غذا کا مقصد صرف پیٹ بھرنا نہیں، جسم کو بہتر غذائیت دینا بھی ہے۔
نانکی سوغات — ہر پیک میں اپنا پن ❤️
📞 03035644456

🌿 اپنے بزرگوں کو صحت کا خوبصورت تحفہ دیں 🌿عمر بڑھنے کے ساتھ جسم کو ایسی غذا کی ضرورت ہوتی ہے جو غذائیت سے بھرپور اور کھا...
29/09/2026

🌿 اپنے بزرگوں کو صحت کا خوبصورت تحفہ دیں 🌿
عمر بڑھنے کے ساتھ جسم کو ایسی غذا کی ضرورت ہوتی ہے جو غذائیت سے بھرپور اور کھانے میں آسان ہو۔
تلبینہ ایک نرم اور غذائیت بخش غذا ہے، جو بزرگوں کی روزمرہ خوراک میں شامل کی جا سکتی ہے۔
✨ جو کے دلیے اور میوہ جات سے تیار تلبینہ: • توانائی اور غذائیت فراہم کرنے میں مددگار
• نرم ہونے کی وجہ سے کھانے میں آسان
• روزمرہ خوراک کو مزید غذائیت بخش بنانے کا ایک اچھا طریقہ
• میوہ جات اور بیجوں کی وجہ سے مختلف غذائی اجزاء کا ذریعہ
❤️ بزرگ ہمارے گھر کی برکت ہیں،
ان کے لیے محبت کے ساتھ ایسی غذا کا انتخاب کریں جو ذائقے کے ساتھ غذائیت بھی دے۔
نانکی سوغات — ہر پیک میں اپنا پن
0303 5644456

Address

Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nanki Soghat/نانکی سوغات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share