Qayyum Health Care Centre Chaman

Qayyum Health Care Centre Chaman QHC Chaman official page.

🏥 24/7 Emergency | Expert Doctors | Quality Healthcare | College Road, Chaman

29/08/2026
🚨 چمن کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🩺آج ڈاکٹر رفیع اللہ خانماہر یورولوجسٹقیوم ہسپتال چمن میں موجود ہیں۔⏰ صبح 11 بجے تا 2 ب...
29/08/2026

🚨 چمن کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری! 🩺
آج ڈاکٹر رفیع اللہ خان
ماہر یورولوجسٹ
قیوم ہسپتال چمن میں موجود ہیں۔
⏰ صبح 11 بجے تا 2 بجے
🌙 شام 5 بجے تا رات 9 بجے
گردوں، مثانے، پیشاب اور یورولوجی سے متعلق مسائل کے لیے ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔
📞 اپائنٹمنٹ: 0318-8072336
QAYYUM HOSPITAL CHAMAN ❤️
Hashtags

🚨 چمن کے مریضوں کے لیے ایک اہم خوشخبری! ❤️اگر دل کی دھڑکن، بلڈ پریشر، سینے میں درد یا دل سے متعلق کوئی مسئلہ آپ کو پریشا...
26/08/2026

🚨 چمن کے مریضوں کے لیے ایک اہم خوشخبری! ❤️

اگر دل کی دھڑکن، بلڈ پریشر، سینے میں درد یا دل سے متعلق کوئی مسئلہ آپ کو پریشان کر رہا ہے، تو یہ اطلاع آپ کے لیے بہت اہم ہے۔

🩺 ڈاکٹر نقیب اللہ کاکڑ
کارڈیولوجسٹ | MBBS | FCPS | ایکو اسپیشلسٹ

🌍 بیرونِ ملک سے واپس، انشاءاللہ 28 تاریخ بروز جمعرات قیوم ہسپتال چمن میں مریضوں کا چیک اَپ کریں گے۔

📍 QAYYUM HOSPITAL CHAMAN
📞 0318-8072336

❤️ دل کی صحت کو نظرانداز نہ کریں—بروقت معائنہ، بہتر علاج کی طرف اہم قدم ہے۔

🚨 چمن کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🚨کیا آپ یا آپ کے کسی پیارے کو گردے، مثانے، پیشاب یا مردانہ صحت سے متعلق مسئلہ درپیش ہ...
26/08/2026

🚨 چمن کے لوگوں کے لیے بڑی خوشخبری! 🚨

کیا آپ یا آپ کے کسی پیارے کو گردے، مثانے، پیشاب یا مردانہ صحت سے متعلق مسئلہ درپیش ہے؟

اب ماہر یورولوجسٹ سرجن

ڈاکٹر رفیع اللہ خان

MBBS | FCPS Urology | Fellowship in Uro-Oncology

آپ کے شہر چمن میں تشریف لا رہے ہیں۔ 🩺

📅 صرف ہفتہ اور اتوار
📍 قیوم ہسپتال، کالج روڈ، چمن

ماہر علاج:
🔹 گردوں اور مثانے کی پتھری
🔹 پیشاب کی نالی کے انفیکشن (UTI)
🔹 مردانہ بانجھ پن (Infertility)

🔹 گردے، مثانے اور پروسٹیٹ کے مسائل
🔹 یورولوجی اور یورو آنکولوجی سے متعلق بیماریوں کا علاج

📞 اپائنٹمنٹ کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0318-8072336

❤️ اپنی صحت کو نظرانداز نہ کریں — بروقت معائنہ، بہتر علاج کی طرف پہلا قدم ہے۔

QAYYUM HOSPITAL CHAMAN
جدید سہولیات، ماہر ڈاکٹرز، معیاری طبی خدمات

🚨 اہم اطلاع برائے مریضانِ قلباگر آپ ڈاکٹر نقیب اللہ کاکڑ سے چیک اپ یا ایکو کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ اطلاع آپ کے ل...
07/08/2026

🚨 اہم اطلاع برائے مریضانِ قلب

اگر آپ ڈاکٹر نقیب اللہ کاکڑ سے چیک اپ یا ایکو کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں تو یہ اطلاع آپ کے لیے اہم ہے۔

ڈاکٹر نقیب اللہ کاکڑ، ماہرِ امراضِ قلب و ایکو اسپیشلسٹ، اس وقت کوئٹہ میں موجود ہیں۔

ان شاء اللہ ڈاکٹر صاحب کی کل تک چمن واپسی کا امکان ہے۔ ❤️

ڈاکٹر صاحب کی دستیابی اور مریضوں کے معائنے کے حوالے سے مزید اطلاع جلد دی جائے گی۔

🏥 قیوم ہسپتال، چمن
📍 College Road, Chaman
📞 0318-8072336

اپنی صحت کے حوالے سے بروقت معلومات کے لیے ہمارے ساتھ رابطے میں رہیں۔

کیا 🚨 کیا آپ جانتے ہیں؟ ہائی بلڈ پریشر اکثر خاموشی سے دل کو نقصان پہنچاتا رہتا ہے!اگر آپ کو سر درد، چکر آنا، سینے میں در...
04/08/2026

کیا 🚨 کیا آپ جانتے ہیں؟ ہائی بلڈ پریشر اکثر خاموشی سے دل کو نقصان پہنچاتا رہتا ہے!
اگر آپ کو سر درد، چکر آنا، سینے میں درد، دل کی دھڑکن میں بے ترتیبی یا سانس پھولنے کی شکایت رہتی ہے تو اسے معمولی نہ سمجھیں۔
اپنی اور اپنے پیاروں کی دل کی صحت کے لیے آج ہی ڈاکٹر نقیب اللہ کاکڑ سے معائنہ کروائیں۔
📍 قیوم ہیلتھ کیئر اینڈ کارڈیک ایمرجنسی
کالج روڈ، چمن
📞 رابطہ نمبر: 03188072336
✅ ECG
✅ Echo
✅ دل کے امراض کا جدید علاج
✅ 24 گھنٹے ایمرجنسی
✅ لیبارٹری اور ڈیجیٹل ایکسرے
آج کی احتیاط، کل کی صحت مند زندگی۔

🌟 غیر ضروری بالوں سے ہمیشہ کے لیے نجات! 🌟قیوم ہسپتال، چمن میں اب جدید Soprano Laser Hair Removal کی سہولت دستیاب ہے، جو ...
01/08/2026

🌟 غیر ضروری بالوں سے ہمیشہ کے لیے نجات! 🌟

قیوم ہسپتال، چمن میں اب جدید Soprano Laser Hair Removal کی سہولت دستیاب ہے، جو خواتین اور مرد حضرات دونوں کے لیے محفوظ، مؤثر اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی علاج فراہم کرتی ہے۔
👨‍⚕️ ڈاکٹر محمد رحیم اچکزئی
MBBS, FCPS (Dermatology)
ماہر امراضِ جلد و لیزر اسپیشلسٹ
✨ فوائد: ✅ غیر ضروری بالوں میں نمایاں اور دیرپا کمی
✅ جدید اور محفوظ Soprano Laser Technology
✅ خواتین اور مردوں دونوں کے لیے دستیاب
✅ ماہر ڈرماٹولوجسٹ کی نگرانی میں علاج
🕚 اوقات کار: روزانہ صبح 11 بجے سے رات 9 بجے تک
📍 پتہ: کالج روڈ، چمن
📞 رابطہ: 03188072336
آج ہی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں اور اعتماد کے ساتھ ہموار، خوبصورت جلد کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

❤️ دل کی صحت سے سمجھوتہ نہ کریں!اگر سینے میں درد، سانس پھولنا، دل کی دھڑکن تیز ہونا یا بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو آج ہی ما...
28/07/2026

❤️ دل کی صحت سے سمجھوتہ نہ کریں!

اگر سینے میں درد، سانس پھولنا، دل کی دھڑکن تیز ہونا یا بلڈ پریشر کا مسئلہ ہے تو آج ہی ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔

📍 Qayyum Health Care & Cardiac Emergency
College Road, Chaman

📞 رابطہ: 03188072336

اہم اطلاعتمام معزز مریضوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ڈاکٹر عبدالرحیم اچکزئی آج قیوم ہیلتھ کیئر اینڈ ...
26/07/2026

اہم اطلاع

تمام معزز مریضوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ذاتی مصروفیات کی وجہ سے ڈاکٹر عبدالرحیم اچکزئی آج قیوم ہیلتھ کیئر اینڈ کارڈیک ایمرجنسی، چمن میں دستیاب نہیں ہوں گے۔

ہونے والی زحمت کے لیے ہم معذرت خواہ ہیں۔ ان شاء اللہ ڈاکٹر صاحب اگلے مقررہ دن دوبارہ مریضوں کا معائنہ کریں گے۔

🏥 قیوم ہیلتھ کیئر اینڈ کارڈیک ایمرجنسی
📍 کالج روڈ، چمن
📞 0318-8072336

چمن کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری!کوئٹہ سے معروف ماہر معدہ، جگر اور اینڈوسکوپی اسپیشلسٹ 👨‍⚕️ ڈاکٹر بہاء الدین (MBBS, FCPS G...
24/07/2026

چمن کے عوام کے لیے بڑی خوشخبری!
کوئٹہ سے معروف ماہر معدہ، جگر اور اینڈوسکوپی اسپیشلسٹ 👨‍⚕️ ڈاکٹر بہاء الدین (MBBS, FCPS Gastroenterology)
اب ہر اتوار تشریف لائیں گے QAYYUM HEALTH CARE & CARDIAC EMERGENCY۔
اگر آپ معدے، جگر، تیزابیت، السر، قبض یا ہیپاٹائٹس کے مسائل کا شکار ہیں، تو یہ بہترین موقع ہے۔
📍 College Road, Chaman
📞 0318-8072336
📅 اپنی اپائنٹمنٹ آج ہی بک کروائیں، کیونکہ صحت پر سمجھوتہ نہیں! 🌿

Address

کالج روڈ چمن
Chaman
86000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qayyum Health Care Centre Chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share