07/04/2026
فزیوتھراپی ایک ایسا طبی شعبہ ہے جس میں جسمانی مسائل، درد اور معذوری کو بغیر ادویات یا سرجری کے مختلف ورزشوں، مساج اور جدید طریقوں سے ٹھیک کیا جاتا ہے۔ اس کا مقصد مریض کی حرکت، طاقت اور روزمرہ زندگی کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہوتا ہے۔ فزیوتھراپی کمر درد، جوڑوں کے مسائل، فالج اور چوٹوں کے علاج میں نہایت مؤثر ثابت ہوتی ہے-