07/05/2026
Remember In Your Dua 🤲🤲
Sahaib
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
ایک شخص سارے شہر کو ویران کرگیا
معزز پروفیسر فیکلٹی آف فارمیسی گومل یونیورسٹی ڈاکٹر صفدر بلوچ صاحب اس فانی دنیا سے کوچ کر گئے ۔
لکھنے کو الفاظ نہیں مل رہے ہیں ۔
ایک بہترین استاد اور نہایت ہی ملنگ صفت انسان تھا ۔
دعا ہے کہ اللہ تعالٰی اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین ۔