Health Awareness With Dr. Asi

Health Awareness With Dr. Asi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health Awareness With Dr. Asi, Medical and health, Chichawatni.

LIONEL MESSI.World Cup Top Scorer of all time.18 GOALS.Stand up and applaud him 👏👏👏👏👏👏Lionel Messi.Máximo goleador de la...
22/06/2026

LIONEL MESSI.
World Cup Top Scorer of all time.
18 GOALS.
Stand up and applaud him 👏👏👏👏👏👏

Lionel Messi.
Máximo goleador de la historia de la Copa del Mundo.
18 goles.

¡Pónganse de pie y aplaúdanlo! 👏👏👏👏👏👏

11/06/2026

کھانے میں کون سا کوکنگ آئل استعمال کرنا چاہئے؟
which cooking oil is best for health?
खाने में कौन सा कुकिंग ऑयल इस्तेमाल करना चाहिए? स्वास्थ्य के लिए सबसे अच्छा कुकिंग ऑयल कौन सा है?

اس جیسی مزید صحت کی آگاہی کیلئے ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا چینل وزٹ کریں.
https://www.youtube.com/results?search_query=health+awareness+with+dr.+asi

Dr. Muhammad Akram Asi
Consultant Cardiologist
FCPS Cardiology
MD Gold Medalist

04/06/2026

"ڈسپرین کی گولی کب کھانی چاہیے؟"
"When should I take a Disprin tablet?

اس جیسی مزید صحت کی آگاہی کیلئے ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا چینل وزٹ کریں.
https://www.youtube.com/results?search_query=health+awareness+with+dr.+asi

Dr. Muhammad Akram Asi
Consultant Cardiologist
FCPS Cardiology
MD Gold Medalist

31/05/2026
30/05/2026

دل کی شریانوں میں اسٹنٹ ڈلوانے کے بعد زندگی کیسے گزاریں/پرہیزیں
Precautions after angioplasty

اس جیسی مزید صحت کی آگاہی کیلئے ویڈیوز دیکھنے کیلئے ہمارا چینل وزٹ کریں.
https://www.youtube.com/results?search_query=health+awareness+with+dr.+asi
Dr. Muhammad Akram Asi
Consultant Cardiologist
FCPS Cardiology
MD Gold Medalist

آج یوم عرفہ ہے رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِبہت ہی فضیلتوں ...
26/05/2026

آج یوم عرفہ ہے
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
بہت ہی فضیلتوں اور برکتوں والا دن ہے کوشش کریں اس سے ضائع نہ جانے دیں اللہ تعالی سے اپنے گناہوں کی بخشش مانگیں اور جو اپ اپنے پروردگار سے مانگنا چاہتے ہیں مانگ لیں ۔۔۔
اے پروردگار ہم سب کے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں پکا اور سچا مسلمان بننے کی توفیق عطا فرما۔۔ ہم سب کے رزق بخت عزت میں اضافہ فرما۔ہم سب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرما ۔ ہم سب کے دشمنوں کو نیست و نبود فرما۔ جو بھی ہمارے گھر والے اہل و عیال اور رشتہ دار اور تمام مسلمان جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں یا پروردگار تمام کی بخشش و مغفرت فرما اور تمام کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما۔ الٰہی آمین

اب اس کا کیا کرنا ہے؟؟؟
20/05/2026

اب اس کا کیا کرنا ہے؟؟؟

اس سے بڑھ کر تعلیم کی تذلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ ایک تعلیم یافتہ انسان، دوسرے تعلیم یافتہ انسان کی عزتِ نفس مجروح کرے۔
13/05/2026

اس سے بڑھ کر تعلیم کی تذلیل اور کیا ہو سکتی ہے کہ ایک تعلیم یافتہ انسان، دوسرے تعلیم یافتہ انسان کی عزتِ نفس مجروح کرے۔

Address

Chichawatni
57200

Telephone

+923008123303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health Awareness With Dr. Asi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Health Awareness With Dr. Asi:

Share