Rasheed Medical Store

Rasheed Medical Store Medicine sales

06/09/2026

*یوم دفاع پاکستان🇵🇰

وطنِ عزیز کے دفاع کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت

پاکستان زندہ باد !!!



وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ
26/08/2026

وَمَا أَرْسَلْنَاکَ إِلَّا رَحْمَۃً لِّلْعَالَمِیْنَ

Happy Independence Day 14 August 🇵🇰❤️🎉
13/08/2026

Happy Independence Day 14 August 🇵🇰❤️🎉





1 Muharram 1448 AH (Islamic New Year) begins tomorrow, Tuesday 16 June 2026🤲 Dua for the New Islamic Yearاللَّهُمَّ اجْع...
16/06/2026

1 Muharram 1448 AH (Islamic New Year) begins tomorrow, Tuesday 16 June 2026

🤲 Dua for the New Islamic Year
اللَّهُمَّ اجْعَلْ هَذَا الْعَامَ عَامَ خَيْرٍ وَبَرَكَةٍ وَمَغْفِرَةٍ وَرِضْوَانٍ
Translation:
"O Allah, make this year a year of goodness, blessings, forgiveness, and Your pleasure."

🌙 نیا اسلامی سال 1448 ہجری مبارک ہو
اللہ تعالیٰ اس نئے اسلامی سال کو امتِ مسلمہ کے لیے امن، رحمت، برکت اور خوشحالی کا سال بنائے۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے، نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں دینِ اسلام پر ثابت قدم رکھے۔
آمین یا رب العالمین 🤲



یوم عرفہ پاکستان میں شروع ہو چکا ہے اس دعا کو کل سورج غروب ہونے تک کثرت سے پڑھئیے۔۔۔ آگے شیئر کریں۔
26/05/2026

یوم عرفہ پاکستان میں شروع ہو چکا ہے اس دعا کو کل سورج غروب ہونے تک کثرت سے پڑھئیے۔۔۔ آگے شیئر کریں۔





سعودی عرب کے شہر مکہ میں میدانِ عرفات پر موجود  عازمینِ حج کا روح پرور منظر
23/05/2026

سعودی عرب کے شہر مکہ میں میدانِ عرفات پر موجود عازمینِ حج کا روح پرور منظر


23/03/2026

ڈی پی او ساہیوال محمد عثمان ٹیپو نے کمشنر آفس ساہیوال میں یومِ پاکستان کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر آر پی او ساہیوال محمد ایاز سلیم، کمشنر ساہیوال ڈاکٹر آصف طفیل، ڈپٹی کمشنر ساہیوال سمیع اللہ فاروق، سیاسی و سماجی شخصیات اور ممبران امن کمیٹی بھی موجود تھے پرچم کشائی کے بعد پنجاب پولیس، جیل پولیس اور پیرا فورس کے دستوں نے قومی پرچم کو سلامی دی جبکہ ملکی سلامتی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔








Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif

Central Police Office

EID MUBARAK 🌙From the heart of Makkah 🕋May Allah accept our fasting, prayers, and duas.Taqabbalallahu minna wa minkum......
20/03/2026

EID MUBARAK 🌙

From the heart of Makkah 🕋

May Allah accept our fasting, prayers, and duas.

Taqabbalallahu minna wa minkum
....



نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌپاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن  "غضب للحق " کا آغاز کردیا۔۔۔
27/02/2026

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

پاکستان نے افغانستان کے خلاف آپریشن "غضب للحق " کا آغاز کردیا۔۔۔




🌊 ملتان میں شدید سیلابی صورتحال - دریائے چناب کا قہر اور شہر کا امتحانملتان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین سیلابی بحران سے ...
07/09/2025

🌊 ملتان میں شدید سیلابی صورتحال - دریائے چناب کا قہر اور شہر کا امتحان

ملتان اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین سیلابی بحران سے گزر رہا ہے۔ دریائے چناب میں پانی کی سطح خطرناک حد سے تجاوز کر چکی ہے، اور ہیڈ محمد والا پر واٹر گیج 414.66 فٹ تک پہنچ گیا ہے، جو کہ 417 فٹ کی خطرناک حد کے قریب ہے۔ شیر شاہ پل اور قریبی حفاظتی بند شدید دباؤ میں ہیں، اور اگر پانی کی سطح میں مزید اضافہ ہوا تو شہر کے مرکزی حصے بھی زیرِ آب آ سکتے ہیں۔ شجاع آباد، کبیر والا اور پیر محل جیسے نواحی علاقے پہلے ہی مکمل طور پر ڈوب چکے ہیں، جہاں ہزاروں افراد کو راتوں رات محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔

سیلاب کی شدت میں اضافے کی ایک بڑی وجہ بھارتی پنجاب سے آنے والا اضافی پانی ہے، جہاں سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین بار ڈیموں کے گیٹ کھولے گئے۔ اس کے نتیجے میں چناب، راوی اور ستلج تینوں دریاؤں میں بیک وقت طغیانی آئی ہے، جس نے ملتان سمیت جنوبی پنجاب کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔




Address

Chichawatni

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rasheed Medical Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share