Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr

  • Home
  • Pakistan
  • Chilas
  • Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr

Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science  & Technology Chilas Dmr Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr, Medical and health, chilas Passport office Street last corner, Chilas.

10/06/2026
فارمیسی کونسل آف پاکستان سے منظور شدہ ادارہرانا محمد حسین انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجیمیں فارمیسی ٹیکنیشن (ب...
07/05/2026

فارمیسی کونسل آف پاکستان سے منظور شدہ ادارہ
رانا محمد حسین انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
میں فارمیسی ٹیکنیشن (بی کیٹیگری) دو سالہ ڈپلومہ کے لیے محدود نشستوں پر داخلے جاری ہیں۔
✓ اہلیت: میٹرک سائنس / کمپیوٹر سائنس
✓ مناسب فیس کے ساتھ داخلہ
✓ ہسپتالوں، کلینکس اور دوا ساز کمپنیوں میں روزگار کے بہترین مواقع
✓ ماہر فارماسسٹ کی زیرِ نگرانی عملی تربیت
✓ سرکاری تسلیم شدہ ڈپلومہ
✓ باقاعدہ کلاسز اور پریکٹیکل
✓ لیبارٹری اور کمپیوٹر لیب کی سہولت
✓ اپنے کیریئر کا بہترین آغاز کریں اور صحت کے شعبے میں ترقی کے مواقع حاصل کریں
سیشن: 2026-2027
✓ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 5 جون 2026
ٹائمنگ صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک ہے۔ کالج، نماز اور کھانے کے لیے ایک گھنٹے کا وقفہ ہے۔"
✓ ابھی رابطہ کریں اور داخلہ حاصل کریں:
03449446400
03335077126
03555402947
03452555243
03168794924
03555689373
03400535777
✓ ایڈریس: ہرپن داس، نزد پاسپورٹ آفس، چلاس، دیامر، گلگت بلتستان۔

ہمارے نہایت قابل، عزیز رشتہ دار، گوہرآباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر بہادر شاہ (ماہرِ امراضِ جلد، پی ایچ کیو ہسپتال گلگت) ...
06/03/2026

ہمارے نہایت قابل، عزیز رشتہ دار، گوہرآباد سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر بہادر شاہ (ماہرِ امراضِ جلد، پی ایچ کیو ہسپتال گلگت) صدر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن جی بی، ڈاکٹر خلیل (ماہرِ امراضِ ناک، کان، گلا، شہید سیف الرحمن ہسپتال، گلگت) اور مامو عابد (سی ایس او، فوڈ انسپکٹر، ضلع دیامر) نے ہمارے ادارے، رانا محمد حسین انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی چلاس، کا دورہ کیا۔
دورے کے دوران، انہوں نے ہمارے محترم والد، مینیجنگ ڈائریکٹر محمد حسین صاحب سے تفصیلی ملاقات کی۔ کافی عرصے بعد ملاقات نہ ہونے کی وجہ سے نہ صرف ادارے کے امور پر سیرحاصل گفتگو ہوئی بلکہ پرانی یادیں بھی تازہ کی گئیں۔ چونکہ دونوں خاندانوں کے درمیان قریبی رشتہ داری اور دیرینہ تعلق موجود ہے، اس لیے یہ ملاقات نہایت خوشگوار اور محبت و احترام سے بھرپور رہی۔
معزز مہمانوں نے ادارے کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا اور تعلیمی ماحول، لیبارٹری سہولیات، اور انتظامی امور کو سراہا۔ انہوں نے اس بات کا خصوصی طور پر ذکر کیا کہ ضلع دیامر جیسے دور افتادہ علاقے میں اس نوعیت کا طبی و تعلیمی ادارہ قائم کرنا ایک قابلِ تحسین اقدام ہے، جو مقامی نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی بنیاد ثابت ہوگا۔
اس موقع پر، انہوں نے آر ایچ کیو ہسپتال چلاس میں محمد حسین صاحب کی صحت سہولت پروگرام کے سابق فوکل پرسن و چیف سپروائزر کی پیشہ ورانہ خدمات کو بھی خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ عوام میں ان کی دیانت داری، محنت، اور خدمتِ خلق کے جذبے کی بہترین شہرت ہے۔ لوگوں کو ان کی خدمات کا بخوبی علم ہے۔
آخر میں، معزز مہمانوں نے ادارے کی مزید ترقی اور کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

14/02/2026

Rana Muhammad Hussain Institute OfMedical Science & Technology
Chilas #

09/02/2026

🌸 Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr

admin officer Arif DeeNa 🌸 Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr
07/01/2026

admin officer Arif DeeNa 🌸 Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr

04/01/2026

Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas@ LIBRARy
Following

02/01/2026

Hum apne sab officer ko well Come krty hai Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr
🌸🥀 Following

01/01/2026

🥀🌸 Student # Rana Muhammad Hussain
Institute OfMedical Science & Technology
chilas DMR Following

Address

Chilas Passport Office Street Last Corner
Chilas

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Muhammad Hussain Institute Of Medical Science & Technology Chilas Dmr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share